عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
ٹھیک ہے بھائی، اب کچھ آسانی ہو جائے گی آپ کا نام لکھنے میں اتنا لمبا لکھنا پڑتا ہے
ویسے یہ آسانی کا فرق زیادہ نہیں بس اعشاریہ میں ہی ہے :happy:
اپیا اپنے اک اور بھائی بھی ذوالقرنین نام کے۔ کہیں مغالطے میں انکو آواز نہ چلی جائے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اب زیادہ نخرے نہ کریں ورنہ اگر ہوم منسٹری کو پتہ چل گیا کہ آپ حکومت بدلنے کے چکر میں ہیں تو بہت "بستی" ہونی ہے، بقول شخصے :)
ہم تو حکومت بدلنے کے چکر میں نہیں حالانکہ کوئی آسان سی ترکیب والے دھاگے میں بارہا اکسایا گیا ہمیں۔ :) پر ہم ٹھہرے توحید پرست۔ :)
 
Top