قرۃالعین اعوان
لائبریرین
عینی اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتی رہو
تم چاہتی ہو میں محفل میں اسی طرح ادھم مچاتی رہوںاتنا سادا
اچھا چلیں ٹھیک ہے جیسا آپ کہیں گی ویسا بنادوں گی کوئی مسئلہ ہی نہیں
بلکل مچاتی رہو ادھم میں آپ کےساتھ ہوںعینی اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتی رہوتم چاہتی ہو میں محفل میں اسی طرح ادھم مچاتی رہوں
پھر ٹھیک ہےبلکل مچاتی رہو ادھم میں آپ کےساتھ ہوں
آپ تو بہت چنگی ہوئیں پھر بہنایہ میرا پسندیدہ کھانا ہے، اگر یہ میرے سامنے ہو تو مزے ہی مزے
قرتہ العین کو چار ہزاری منصب بہت مبارک ہو
عینی اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتی رہو
سارا دن محفل میں بیٹھی رہیں گی تو ایسا ہی ہوگا ناں!
بہت بہت مبارک ہو چار ہزاری منصب!
بہت بہت مبارک ہو عینو بٹیا جانی!
نیلم بٹیا! آپ نے یہ تو بتایا نہیں کہ عنوان ٹھیک کر کے کیا کر دیا جائے؟ ویسے آپ اس مسئلے کو رپورٹ کر سکتی تھیں!
یعنی اب ہمیں محفل پنڈ میں دعوت ملے گی دیسی کھانوں کے ساتھ
خوش رہیے عینی سس، اور خوشیاں پھیلاتی رہیں ایسے ہی!
ڈھیر ساری مبارک عینی!
مٹھائی کھلاؤ ناں اس خوشی میں
بہت بہت مبارک ہو قرۃالعین اعوان
بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت مبارک ہو چار ہزاری منصب! جیتی رہیے خوش رہیے اور ہم بزرگوں کی دعا لیتی رہیے