مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:zabardast1:
بہت بہت مبارک ہو عینی شونے اسی طرح محفل کی رونقین بڑھاتی رہو اور خوشیاں بانٹتی اور سمیٹتی رہو :best:
congratulations-desi-glitters-20.gif
congratulations-desi-glitters-18.gif
congratulations-desi-glitters-15.gif
gccongratulations1.gif

بہت بہت شکریہ اپیا!
6317.gif
 
عسکری

معطل
بالکل پکالیں تبھی تو دیا ہے
یہ بے عزتی والی بات نا بن جائے بچپن مین ہم جب شکار کے لیے جاتے تھے تو اگر ایک دو پرندے مار لاتے تو گھر والے بھی کہتے اس سے پتیلی جلانی ہے کیا :laugh: میں مچھلی پکڑنے جاتا چاہے ایک پکری جاتی توے پو تیل گرم کر کے اس مین مرچ نمک ڈال کر کر فرائی کر لیتا تھا اور کھا جاتا
 
نہیں بے عزتی والی بات کیوں آپ بنا کر کھالیں
 
عسکری

معطل
نہیں بے عزتی والی بات کیوں آپ بنا کر کھالیں
آپکو نہیں پتا جو شکاری گھر سے فخر سے بندوقیں لے جائیں اور پھر خالی ہاتھ واپس آئیں ان کی کیا عزت افزائی ہوتی ہے اور جو اوپر سے بڑھکیں مار کے جائین ہمارے جیسے ان کی زیادہ ہوتی ہے :D ۔ میں تو جاتے وقت دادی کو کہتا آج سارے محلے کو کہہ دینا شیر شکار پر نکلا ہے سبزی گوشت نا خریدیں شکار ملے گا سب کو :laugh: اور وہ ہمیشہ ایک ہی بات کہتی چل دفع تھی مویا :laughing:
 
Top