قرۃالعین اعوان
لائبریرین
مبارک ہو یہ 4 ہزاری منصب
مبارک ہو یہ 4 ہزاری منصب
بہت بہت مبارک ہو بہنا یہ چارہزاری منصب۔
بہت بہت مبارک ہو عینی
ڈھیر ساری مبارک عینی!
مٹھائی کھلاؤ ناں اس خوشی میں
ماشاءاللہ ! چار مہینے میں چار ہزار۔۔۔ ۔!
آپ ذرا سی لیٹ ہوگئیں ورنہ شمشاد بھائی کو "ٹف ٹائم" دے سکتی تھیں۔۔۔ !
بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔
مبارکاں جی مبارکاں
دل بھر کے کھانا
موٹی۔۔یمییی یی
اففف۔۔۔ موٹے ہوں آپ خود
افففف ، موٹی ہوں آپ اور عینیاففف۔۔۔ موٹے ہوں آپ خود
ایویں ہی۔۔ کھا کھا کر بلون آپ بن رہے ہیں۔۔ میں اور عینی تو ہوا پر گزارا کر لیتے ہیں۔۔افففف ، موٹی ہوں آپ اور عینی
ہم تو بالکل موٹے نہیں ہیں کھانا سوچ سمجھ کر کھاتے ہیںافففف ، موٹی ہوں آپ اور عینی
سچی عینی مجھے یقین ہے کہ ان کو خواب بھی کھانوں کے آتے ہوں گےہم تو بالکل موٹے نہیں ہیں کھانا سوچ سمجھ کر کھاتے ہیں
آپ کی طرح تھوڑی نہ کہ نیند میں بھی منہ چلائیں۔
اور مجھے تو صد فیصد یقین ہےسچی عینی مجھے یقین ہے کہ ان کو خواب بھی کھانوں کے آتے ہوں گے