غ۔ن۔غ
محفلین
تمام محفلین کی خدمت میں سلام
دو تین دن سے کچھ ایسا نظر سے گزر رہا ہے کہ دل میں یہ خیال آیا آپ سے پوچھوں کہ "لوگ کسی بھی چیز کی پیروڈی کیوں کرتے ہیں" اس موضوع پہ آپ سب کی رائے جاننی چاہوں گی ۔ ۔ ۔ ۔ یعنی کس جذبے کے تحت اور کس وجہ سے لوگ کسی چیز کی نقل کرتے ہیں ،( چیز اس لیے لکھا کہ دھاگے کا عنوان زیادہ طویل بھی نہ ہو اور بآسانی سمجھ میں بھی آ جائے) چیز سے مراد کوئی بھی تخلیق کوئی بھی عمل ہے۔
میں اس سلسلے میں اپنی بھی ایک رائے رکھتی ہوں لیکن بہرحال اور بہر صورت مقدم آپ سب کی رائے ہے
تو بسمِ اللہ کیجئے،آپکی آمد اور رائے کا انتظار ہے ۔ ۔ ۔ ۔
کوئی آ کے پلیز میرے لیے سب کو یہاں ٹیگ کردے