مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

نیلم

محفلین
ماشاء اللہ!
اللہ نظر بد سے بچائے۔
نیلم سس! میری طرف سے اسے کالا ٹیکا لگا دینا۔
نام کے لیے میرا مشورہ ہے کہ اس کے والد کے نام سے مطابقت/ مماثلت رکھتا ہوں۔ اور والد کا نام بھی بتا دیجئے۔ مشورہ مفت میں آسانی رہے گی۔:):):)

جی بلکل لگادیاکالا ٹیکہ:)بہت شکریہ ،،،جی بلکل ایسا ہی کرئےگے:)
 

نیلم

محفلین
ویسے نام کے معاملے میں میرا ذاتی مشورہ ہے کہ مجھے تو بلال نام بہت پسند ہے، بہت ہی زبردست نام ہے یہ۔
میرا ہے اس لئے نہیں کہہ رہا، ایک جنرلی بات کر رہا ہوںِ
جی بلال نام تو واقعی بہت خوبصورت ہے،،،حضرت بلال کی محبت یاد آجاتی ہےیہ نام سُن کے:)
 

فاتح

لائبریرین
مقدس میں نےجو گوائی دی اُس کابول رہےہیں:)
پھوپھو! ایک بات بتاؤ۔۔۔ اپنے بھتیجے کو اردو تم تو نہیں سکھاؤ گی نا؟ :laughing:
ظاہرہے:(میں نےہی سیکھانی ہے
پھوپھو! تو اس میں اتنا اداس منہ بنا کے کیوں بتا رہی ہو۔۔۔ یہ تو تمھارے لیے قابل فخر بات ہے۔۔۔
اگر "گوائی" اور "سیکھانی" جیسے الفاظ بھی سکھا دیے تو پتا نہیں بھتیجے کے لیے بھی قابلِ فخر ہو یا نہیں :laughing: :laughing: :laughing:
 
Top