مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

علی خان

محفلین
نیلم بہنا، پھوپھی بننے پر بہت بہت مبارک۔
ویسے میرا طرف سے آپ اسکا اس ننھے کے لئے شمویل کا نام پیش کرتا ہوں۔ نام بھی پیارا ہے اور اسکے معنیٰ ہیں۔ " اللہ نے سُنا" مطلب جب کسی کی دعا قبول ہوتی ہے۔ تو اُسکے لئے کہا جاتا ہے۔ کہ اللہ نے ہماری سُن لی۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نیلم سس ایک عدد بھتیجے کا پھوپھو بن گئی ہے۔:):):)
اراکین سے گزارش ہے کہ نام رکھنے کی رسم اور عقیقے میں زیادہ سے زیادہ شامل ہو کر انعام حاصل کرنے کی (نیلم سے ;) ) سعادت حاصل کرنے میں کوتاہی نہ برتیں۔ ورنہ پھر نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہیں ہوئی۔:whistle:

بہت بہت مبارک ہو نیلم سس !
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نیلم سس یہ بتائیں کہ پہلے بھی پھپھو بن چکی ہیں یا پہلی بار یہ سعادت ملی ہے، بہر حال ہم چونکہ یہ سعادت حاصل کر چکے ہیں تو اس لحاظ سے ایک مبارک باد ہم عہدہ و ہم نصیب ہونے کی بھی :happy:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
دیکھا درد مشترک :happy:

کیا حال ہیں فرحت، کہاں ہیں اور کیوں؟

پہلی فرصت میں مجھے ایک لائن کی ایمیل کریں ورنہ
تو اور کیا :) ۔ نیلم شرارتوں اور ان کی سزا میں حصہ دار بننے کے ساتھ ساتھ شرارت کا نشانہ بننے کے لئے بھی تیار رہیں۔ :thumbsup:
الحمد اللہ۔ سب ٹھیک شگفتہ۔ آپ کیسی ہیں اور کہاں ہیں؟
میں یہیں ہوں اس لئے کہ آج چھٹی ہے۔
اچھا جی ابھی کرتی ہوں ای میل بھی۔ جواب ملے گا کیا؟
 
میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
بالکل ملے گا اور ایمیل جلدی کریں فرحت کہیں مروت میں آ کر میرا غصہ ختم ہو جائے
 
لیں جی۔ میں تو 'بھیج دیں' کا بٹن دبانے کو تھی۔ اب ذرا روک دوں تا کہ آپ کا غصہ بالکل ختم ہو جائے۔
 
نیلم

محفلین
نیلم بہنا، پھوپھی بننے پر بہت بہت مبارک۔
ویسے میرا طرف سے آپ اسکا اس ننھے کے لئے شمویل کا نام پیش کرتا ہوں۔ نام بھی پیارا ہے اور اسکے معنیٰ ہیں۔ " اللہ نے سُنا" مطلب جب کسی کی دعا قبول ہوتی ہے۔ تو اُسکے لئے کہا جاتا ہے۔ کہ اللہ نے ہماری سُن لی۔
بہت شکریہ بھائی
نام تو واقعی بہت اچھاہے:)
 
نیلم

محفلین
نیلم سس یہ بتائیں کہ پہلے بھی پھپھو بن چکی ہیں یا پہلی بار یہ سعادت ملی ہے، بہر حال ہم چونکہ یہ سعادت حاصل کر چکے ہیں تو اس لحاظ سے ایک مبارک باد ہم عہدہ و ہم نصیب ہونے کی بھی :happy:
میں پہلی بار پھوپھو بنی ہوں :)
بہت شکریہ
 
Top