مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

نیلم

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بھتیجے کی آپ کو- نام رکھ لیں تو بتائیے گا
its_a_boy1.gif


a_new_nephew_card-p137728601692147514b2icl_400.jpg

بہت شکریہ :)
جی انشاءاللہ ضرور
میرےابو کاپسندیدہ نام ہے۔۔۔محمد علی،،،یہ ہی نام رکھنےکاسوچ رہےہیں،،میرےابوکاخیال ہےاس نام کےبندےبہت کامیاب ہوتے ہیں:)
 

زبیر مرزا

محفلین
بہت شکریہ :)
جی انشاءاللہ ضرور
میرےابو کاپسندیدہ نام ہے۔۔۔ محمد علی،،،یہ ہی نام رکھنےکاسوچ رہےہیں،،میرےابوکاخیال ہےاس نام کےبندےبہت کامیاب ہوتے ہیں:)
جی میں تو اس سے متفق ہوں کہ میرے والد کا یہی نام ہے
(دین اوردنیا میں توازن رکھنے والے بھی ہوتے اس نام والے)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top