مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

نیلم

محفلین
بہت بہت مبارک ہو نیلم یہ پھپھو کا منصب
images

بہت بہت شکریہ:)
 

فاتح

لائبریرین
زیادہ عقلمندی کی سرحد بھی بیوقوفی ہی سے ملتی ہے۔ اور آپ ہیں بہت زیادہ عقلمند :p
گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مقدس کی سرحد آپ سے ملتی ہے؟ آپ دونوں کے جھنڈوں کے مطابق تو آپ پاکستان میں ہیں جب کہ مقدس برطانیہ میں اور یوں آپ دونوں کی سرحدیں نہیں ملتیں۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ویسے نام کے معاملے میں میرا ذاتی مشورہ ہے کہ مجھے تو بلال نام بہت پسند ہے، بہت ہی زبردست نام ہے یہ۔
میرا ہے اس لئے نہیں کہہ رہا، ایک جنرلی بات کر رہا ہوںِ
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بہنا آپ کو۔:goodluck:
ماشاء اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ تعالی دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب کرے۔:rose:
 

ذوالقرنین

لائبریرین
ماشاء اللہ!
اللہ نظر بد سے بچائے۔
نیلم سس! میری طرف سے اسے کالا ٹیکا لگا دینا۔
نام کے لیے میرا مشورہ ہے کہ اس کے والد کے نام سے مطابقت/ مماثلت رکھتا ہوں۔ اور والد کا نام بھی بتا دیجئے۔ مشورہ مفت میں آسانی رہے گی۔:):):)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاء اللہ!
اللہ نظر بد سے بچائے۔
نیلم سس! میری طرف سے اسے کالا ٹیکا لگا دینا۔
نام کے لیے میرا مشورہ ہے کہ اس کے والد کے نام سے مطابقت/ مماثلت رکھتا ہوں۔ اور والد کا نام بھی بتا دیجئے۔ مشورہ مفت میں آسانی رہے گی۔:):):)
لو جی وہاں پر نام حتمی طور پر رکھا بھی گیا ہے۔ بہت دیر کی مہرباں آتے آتے :p
 
Top