آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

غ۔ن۔غ

محفلین
ارے یہ لڑی تو اب دیکھی:)
بہت اچھا اور دلچسپ سلسلہ ہے
لیکن افسوس کہ تبصرے تو ہیں پر اوتار غائب:(
اگر ساتھ ساتھ متعلقہ محفلین کا نام بھی درج ہوتا تو کچھ بچے کچے اثار سے ہم بھی سمجھ جاتے کہ یہ کس کے اوتار سے متعلق تبصرہ تھا:battingeyelashes:
 

عزیزامین

محفلین
میں تو اوتار بدلنا چاہتا ہوں مگر یہ نہیں پتہ کیسے بدلوں تصویر جنگلی حیات کے متعلق رکھنا چاہتا ہوں
 
%D0%BE%D1%80%D0%B5%D0%BB.gif


شمشاد بھائی کیلئے نیا اوتار، جب وہ حیران ہوتے ہیں۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
میرا اوتار کہتا ہے بلے پر مہر لگاؤ عمران خا ن کو بھی موقع دو
یہ موقع دو آپ کی اپنی سوچ کے مطابق آپ کیسا موقع دینا چاہتے ہیں لوٹنے کا یا خدمت کا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top