محسن وقار علی
محفلین
بھائی جان!اگر آپ کو میرا "مذہب" کا ذکر کرنا برا لگا ہے تو معاذرت۔پاکستان کا کونسا شہر محفوظ ہے بھلا؟اور کیا صرف ایک ملالہ کے پاکستان میں ہونے سے لوگ دہشت گردی سے مرنے سے بچ جائیں گے؟؟محترم کیا یہاں مذہب کا استعمال صحیح لگا آپ کو؟؟؟؟ مادر پدر آزاد ملک میں کیا وہ مذہب کی پرچار کرے گی؟؟؟؟
اگر علاج مکمل ہوا تو واپس پاکستان آ کے اسلام آباد یا کسی اور محفوظ شہر میں رہ لے۔ مگر وہ کیوں ایسا کرے گی؟؟؟ اس کی تو جان چھوٹ گئی۔ پاکستان میں اس کی بلا سے لوگ دہشت گردی سے مرتے رہے۔