عسکری
معطل
بھائی جی بات یہ ہے کہ میرا ایک بھائی جیسا ہمسایہ جو کئی سال سے سعودی میں مقیم ہے اپنا اچھا خاصہ کام کرتا ہے بیوی اور بچے بھی ہیں کینیڈا جانے کے بھوت میں مبتلا ہو گیا ہے  سعودی میں ہر سال پاکستانی 20-25 لاکھ کما لیتا ہے پر اب یہ بھوت نا جانے کہاں سے سوار ہو گیا ہے ۔ مجھے خود کینیڈا کے بارے میں کوئی معلومات نہیں اسے بہت سمجھایا کہ دفع کر یار پر وہ نہیں مانتا مجھے ڈر ہے وہ کہیں لٹ ہی نا جائے ۔ کیا کینیڈا میں رہنے والے حضرات اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ کینیڈا ہجرت کرنے کے کیا اصول ہیں آدمی میں کیا کوالٹی ہونی چاہیے کتنی رقم درکار ہے اور وہاں کی حالات اب کیسے ہیں ۔ مجھے تو یہ سفر نقصان دہ ہی لگ رہا ہے
  سعودی میں ہر سال پاکستانی 20-25 لاکھ کما لیتا ہے پر اب یہ بھوت نا جانے کہاں سے سوار ہو گیا ہے ۔ مجھے خود کینیڈا کے بارے میں کوئی معلومات نہیں اسے بہت سمجھایا کہ دفع کر یار پر وہ نہیں مانتا مجھے ڈر ہے وہ کہیں لٹ ہی نا جائے ۔ کیا کینیڈا میں رہنے والے حضرات اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ کینیڈا ہجرت کرنے کے کیا اصول ہیں آدمی میں کیا کوالٹی ہونی چاہیے کتنی رقم درکار ہے اور وہاں کی حالات اب کیسے ہیں ۔ مجھے تو یہ سفر نقصان دہ ہی لگ رہا ہے 
			
		 ارے بھئی سیٹ مسئلے کو چھوڑ کر جانا وہاں عجیب بات ہے نا۔ اسے یہاں لانے میں اس کے باپ کا ہاتھ تھا جو خود 25 سال سے یہاں تھا ان دونوں بھائیوں کو بلوایا تھا اس نے ۔ پر سعودی عرب جانے میں کچھ نہیں لگتا سوائے 5 لاکھ جیب میں ہو اب بھی کوئی بھی پاکستانی یہاں بغیر کسی پرابلم کے آ سکتا ہے جبکہ یورپ امریکہ کینیڈا ایک جھمیلہ ہے میرے خیال سے جانا۔

		 ۔ اور اس پر طرّا یہ کہ سکھوں کی بڑی تعداد وہاں آباد ہے
 ۔ اور اس پر طرّا یہ کہ سکھوں کی بڑی تعداد وہاں آباد ہے ۔ اسے کہیں کہ تجھے یوں لگے گا جیسے تو فریدکوٹ یا لاہوری گیٹ میں پھر رہا ہے۔
 ۔ اسے کہیں کہ تجھے یوں لگے گا جیسے تو فریدکوٹ یا لاہوری گیٹ میں پھر رہا ہے۔ 