کینیڈا کی طرف ہجرت

نگار ف

محفلین
آپکو کیوں رونا آ رہا ہے عسکری بھائی کہیں نہیں جا رہے بھئی ہم یہاں ناک مین دم کیے رکھیں گے اپنے آفیسروں اور فورم والوں کے :grin:

581664_383362551694046_210820685614901_1222560_580977691_n.jpg
ہمیں عجم سے عجمی ملک پھر عرب ملک جانے کا تجربہ ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں جانتے اسلیئے :idontknow:
 
عثمان

محفلین
آپ مائنڈ نا کریں بھائی جان بتائیں ذرا ۔ :roll:
بھائی جان بتا چکا ہوں۔ جیسا کہ لگتا ہے کہ آپ کےدوست سعودیہ میں اچھی جاب کر رہے ہیں اور معقول کما رہے ہیں۔ تو اگر تو ان کی کل ترجیح مزید پیسا کمانا ہے تو میں انہیں کینیڈا یا کسی بھی دوسرے ملک محض اس وجہ سے ہجرت کرنے کا مشورہ ہرگز نہیں دوں گا۔
کینیڈا بالخصوص اور ترقی یافتہ ممالک بالعموم ، محض اس ایک ترجیح کے لئے مناسب نہیں۔
اگر پوچھیں کہ میں یہاں کیوں ہوں تو میرا مقصد محض زیادہ پیسا کمانا نہیں۔ نہ محض جسمانی و نفسانی عیاشی میرا نصب العین ہے۔ جو کچھ مجھے چاہیے اور جو میری ترجیحات ہیں وہ آپ کی سعودی طرز فکر میں سمجھ نہیں آئے گا۔ :)
 
ارے یار میں اسے گولی دینے کی بات کر رہا تھا ۔ اچھا اب تک مجھے جو بات سمجھ آئی ہے وہ یہ ہے
کینیڈا جایا جا سکتا ہے ایجنٹ کے تھرو اگر وہ جعلی ڈاکومنٹس بنا کر آپکو سکلڈ شو کر دے اور ویز لگ جائے تو کیونکہ ویزا وہ لوگ اپنی مرضی سے لگاتے ہیں سال دو سال بھی لے لیتے ہیں ۔ مطلب انتظار کی سولی - پر وہاں جا کر دور دراز کہیں الیکٹریشن پلمبر بن کر ہی دن گزارے جائیں گے اور 2 سال بعد پاسپورٹ مل جائے گا ایسے نا؟

ساری رات روندے رے مریا کوئی وی نئیں :sick4:

آپ نے تو ہو بہو وہی بات کر دی جو آپ کے دوست نے کرنی تھی :jokingly: ، بھائی ذرا دوبارہ غور سے پڑھیں۔

سب سے عجیب و غریب ہے کینیڈا کا ویزہ سسٹم ، پہلے تو آپ انکی لمبی skilled لسٹ میں سے کسی ایک کیٹاگری میں پورا اترتے ہوں ، جو کہ اکثر تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ :sick4: ، خیر پورا نہیں بھی اترتے تو 2 نمبر ڈاکیومنٹ بنا کہ ایجنٹ آپ کو پورا اور انکے شیشے میں اتار لیتے تھے :jokingly::blushing:

لیکن وہ بھی اب بڑے سیانے ہو گئے ہیں ، انھوں نے اس روٹ پر فلحال "ڈکا" :jokingly: لگا دیا ہے۔

http://www.cic.gc.ca/english/immigrate/skilled/complete-applications.asp

اب دوسرا رستہ رہ جاتا ہے سپانسرڈ ورک کا ، اسکا حال بھی تقریبا یوکے والا ہی ہے۔۔

لگی سمجھ۔۔
 
عثمان

محفلین
ایک مشورہ عام!
غیر قانونی طور پر کہیں بھی ہجرت کرنے اورمقیم رہنے کی غلطی مت کیجیے۔ نقصان اٹھائیں گے۔
 
عسکری

معطل
بھائی جان بتا چکا ہوں۔ جیسا کہ لگتا ہے کہ آپ کےدوست سعودیہ میں اچھی جاب کر رہے ہیں اور معقول کما رہے ہیں۔ تو اگر تو ان کی کل ترجیح مزید پیسا کمانا ہے تو میں انہیں کینیڈا یا کسی بھی دوسرے ملک محض اس وجہ سے ہجرت کرنے کا مشورہ ہرگز نہیں دوں گا۔
کینیڈا بالخصوص اور ترقی یافتہ ممالک بالعموم ، محض اس ایک ترجیح کے لئے مناسب نہیں۔
اگر پوچھیں کہ میں یہاں کیوں ہوں تو میرا مقصد محض زیادہ پیسا کمانا نہیں۔ نہ محض جسمانی و نفسانی عیاشی میرا نصب العین ہے۔ جو کچھ مجھے چاہیے اور جو میری ترجیحات ہیں وہ آپ کی سعودی طرز فکر میں سمجھ نہیں آئے گا۔ :)
بھائی جان آپ کی بہت مہربانی بس اور میری سوچ طرز سعودی نہیں پاکستانی ہے۔ میں بس اسے مثال دے کر اور کی بات بتانا چاہتا ہوں جو وہاں ہیں ۔ ایسے تو میں کہہ دوں اسے پر وہ مجھے کہے گا تم ترکی سے آگے کب گئے تھے :grin: پیسا کمانا سچ میں بہت آسان نہیں پر گلف میں بہت پیسہ ہے ان سکلڈ ورکرز کے حساب سے ۔ اینی ویز بڑی مہربانی ۔
 
عسکری

معطل
ایک مشورہ عام!
غیر قانونی طور پر کہیں بھی ہجرت کرنے اورمقیم رہنے کی غلطی مت کیجیے۔ نقصان اٹھائیں گے۔
مغرب میں تو یہ کام ٹھیک نہیں ہاں ادھر قریب قریب چل جاتا ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آتا ہم جب واپس جانا چاہتے ہیں یہ پاگل کدھر آگے جانا چاہتے ہیں (n)
 
عسکری

معطل
گلف ٹھیک ہے فیر
ڈھائی لاکھ وہاں دو ڈھائی یہاں ا کر دو نا کوئی مسئلہ نا ٹینشن نا پیپر چاہیے نا کوئی ڈگری :whistle: :whistle: :whistle:
 
میں اس جاھل کو ایک اب بتا دوں گا کہ ویزے ہی بند ہیں توں پاگل مت بن :bighug:

ویزے تو کھلے ہوئے ہیں ، لیکن صرف سپانسرڈ ورک پر، اور کسی کو ورک سپانسر کرنے کا ایک خاصہ لمبا پروسیجر ہے ، تو پہلے تو سپناسر ڈھونڈنا ہی مشکل ہے ، پھر "فلوس" بھی اسی حساب سے ، اور کوئی گارنٹی بھی نہیں۔

البتہ آپ کی بات سے میں صرف اس حد تک متفق ہوں کہ ویزے "آسان طریقے والے" بند ہیں :dancing:
 
بس یہی سمجھنا تھا یار مجھے تازہ صورت حال پتہ نہیں تھی ۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہاں کبھی کبھی بندے چاہیے ہوں اس کا لگ رہا ہو اور ہم اسے روک دیتے تو اچھی بات نا تھی ۔ اب سمجھ ائی کی حالت جوں کی توں ہے بلکہ بگڑی پڑی ہے :grin:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ بابا سرائیکی قوم ہے چاند پر بھی سیٹ ہو جاتی ہے :laugh:
اگر انہوں نے ٹھان لی ہے تو وہ جا کر دم لیں گے
میرے چاچو بھی سب چھوڑ چھاڑ وہاں جا رہے ہیں یہاں سب کچھ ہونے کے باوجود
لوگ اصل میں تو اب تجربات سے فائدہ اٹھانے کے بجائے اب خود تجربہ کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں
 
بس یہی سمجھنا تھا یار مجھے تازہ صورت حال پتہ نہیں تھی ۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہاں کبھی کبھی بندے چاہیے ہوں اس کا لگ رہا ہو اور ہم اسے روک دیتے تو اچھی بات نا تھی ۔ اب سمجھ ائی کی حالت جوں کی توں ہے بلکہ بگڑی پڑی ہے :grin:

وہی تو وہ کر رہے ہیں ، جسے بندہ چاہئے وہ اسے خود سپناسر کرے ، ایک لمبے پروچیجر سے گُزر کہ :heehee:
 
عسکری

معطل
اگر انہوں نے ٹھان لی ہے تو وہ جا کر دم لیں گے
میرے چاچو بھی سب چھوڑ چھاڑ وہاں جا رہے ہیں یہاں سب کچھ ہونے کے باوجود
لوگ اصل میں تو اب تجربات سے فائدہ اٹھانے کے بجائے اب خود تجربہ کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں
مطلب ایجنٹ امیر کرائیں گے اور کیا ۔ ایجنٹ بھی صرف پیپر بنوا دیتا ہے آگے کا کام خؤد کرانا ہوتا ہے جو انتظار طویل ہے ۔ ۔ چلو بھئی آسٹریلیا چلیں :grin: سنا ہے وہاں جلدی پہنچ سکتے ہیں :laugh:
 
Top