کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
شو شویٹ فہیم بھیااا

شمشاد بھیا ڈیزرو کرتے ہیں یہ سب :):)

ہائے کوئی میری تعریف بھی کرے ایسے
ہی ہی ہی
اس کے لیے شمشاد بھائی جتنا اچھا بننا پڑے گا
جو میں بن نہیں سکتی
ہی ہی ہی

یعنی بس ہر دھاگے میں جاکر کم از کم ایک پوسٹ مارنی ہوگی :)
 
بھائی ہماری اتنی مجال کہاں کہ کچھ اڑا سکیں
کبھی پتنگ تو اڑائی نہیں ہے پرزے کہاں اڑائیں گے:)

ویسے ایک بار کچھ کا تھا ایسا
اور اچھے اچھے ٹھنڈے مزاج لوگ ہائپر ٹینشن کا شکار ہوگئے تھے
اس کے بعد سے توبہ کرلی:ROFLMAO:
ہونے دو ہماری صحت ٹھیک رہنی چاہیے بس۔
 

فہیم

لائبریرین
وہاں میرا کیا کام بھائیو
کیوں کیا تم نے مجھ سے ملنے نہیں آنا وہاں :)

بہت مشہور علاقہ ہے لالو کھیت پورے ورلڈ میں مشہور۔
2000 میں جب انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کراچی میں آئی تھی تو انہوں نے لالو کھیت دیکھنے کی خواہش کی تھی :)
 

شمشاد

لائبریرین
واہ بھئی فہیم آج تو کمال ہی کر دیا اور ہاں نئے کام کے ساتھ اتنا زیادہ وقت کیسے نکال لیا۔

فہیم بھائی میں تو ایک ناکارہ سے بندہ ہوں۔ یہ سب آپ لوگوں کی محبت اور پیار ہے جو مجھے دیتے ہیں اورمجھے اسی بات کی خوشی بھی ہے۔

خوش رہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top