کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمدعمر

محفلین
نیلم ان کے سرٹیفیکیٹ کا اجراء کر ہی دیں آپ۔۔۔ ۔:D
:D
کیساہوناچاہیئےسرٹیفیکیٹ؟:D
وہی سرٹیفیکیٹ جو مجھے اس وجہ سے نہیں دیا تھا کہ کوئی برا مان جائے گا۔۔۔ :D
کونسے سرٹیفکیٹ کی بات ہو رہی ہے؟
 
بھیا جی آپ بھی اتنی مشکل باتیں کرتے ہیں مجھے سمجھ ہی نہیں آتیں
انیس الرحمن بھائی ذرا آسان باتیں کیا کریں کیوں عائشہ آپی کو تنگ کرتے ہیں
اوکے۔
میں کہہ رہا تھا کہ گڑیا رانی ہر لحاظ سے قابل تعریف ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top