عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ سمجھانا بہت مشکل ہے بھیاسبحان اللہ
کیا کہنے!
باتیں کئیے بغیر 16000 کیسے ہوگئی سمجھاؤ مجھے
آپ دونوں ہی سولہ ہزار سے اوپر پہنچی ہیں۔
یہ سمجھانا بہت مشکل ہے بھیاسبحان اللہ
کیا کہنے!
باتیں کئیے بغیر 16000 کیسے ہوگئی سمجھاؤ مجھے
آپ دونوں ہی سولہ ہزار سے اوپر پہنچی ہیں۔
دیکھودیکھو مجھے باتوں میں لگانے کی کوشش نہیں کرو
باتیں آپ دونوں کرتی نہیں ہو بلکہ کوئی نا کوئی بات ہوجاتی ہے۔
تو اور کیا کرے بھلا؟بلی اور میاؤں میاؤں ۔۔ واہ
تھینک یو چھوٹے بھیامبارکاں جی مبارکاں
16000 منصب مبارک ہو۔
دیکھودیکھو مجھے باتوں میں لگانے کی کوشش نہیں کرو
باتیں آپ دونوں کرتی نہیں ہو بلکہ کوئی نا کوئی بات ہوجاتی ہے۔
ابھی دیکھیں بھیا میں کوئی زیادہ بولتی ہوں؟مانو بلی بہت مبارک ہو۔
دبے قدموں میاؤں میاؤں کرتے سولہ ہزار کا ہندسہ پار کر گئیں۔
سوئیٹ اپیا
ہے ناں بھیاارے واہ، بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔
یہ تو بہت ہی کمال کی بات ہے!
مجھے لگتا ہے جب تک مانو بلی کی 16000 کی مبارک باد ختم ہوگی تب تک مانو بلی 17000 پر پہنچ چکی ہوگی۔۔۔
سچی بھیا!! آپ کے منہ میں گھی شکر۔۔مجھے لگتا ہے جب تک مانو بلی کی 16000 کی مبارک باد ختم ہوگی تب تک مانو بلی 17000 پر پہنچ چکی ہوگی۔۔۔
میاؤں میاؤں کرنا، بولنا ہی ہوتا ہے!بغیر بولے اتنے مراسلے کرنا کمال کی بات ہوئی ناں!
کہاں بھیا!میاؤں میاؤں کرنا، بولنا ہی ہوتا ہے!
ہاں شوگر کرادو بھیا کو۔۔۔سچی بھیا!! آپ کے منہ میں گھی شکر۔۔