انیس الرحمن
محفلین
تھینک یو بھیا
تھینک یو بھیا
سعود بھیا دیکھیں تو جملہ درست ہے؟اوئی تم بھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
تسی وہ بہت سوہنے ہو
ماہا کے پیچھے چھپ جائیں گے ناںپھر یہ جائیں گے کہاں ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
تھینک یو آپیواؤ عائشہ ، بہت بہت مبارک ہو آپ کو !
بابا جانی آپ کو پتا ہے ناں میں وہ گندی والی مانو بلی تو نہیں ہوںتو کیا حج کو بھی چلی گئی عائشہ؟ ممکن ہے آج کل نو سو چوہوں کی بجائے سولہ ہزار مراسلوں کی شرط لگی ہو۔
بہر حال مبارک ہو، ویسے میں تو بیس ہزار پر ہی مبارک باد دینےکا ارادہ رکھتا تھا۔
شکرا یا اخی
تھینک یو بھیامانو بلی کو بہت بہت مبارک ہو۔
تھینک یو چاچوبٹیا رانی کو منصب سولہ ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بلی اور میاؤں میاؤں ۔۔ واہشکرا یا اخی
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکمتوبہ باتیں اور مراسلے ایک ہی سپیڈ سےماشاء اللہعائشہ آپ کو بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام بھیا
توبہ میں کب باتیں کرتی ہوں یقین نہیں تو مقدس اپیا سے پوچھ لیں۔
تھینک یو بھیا
سبحان اللہ
کیا کہنے!
باتیں کئیے بغیر 16000 کیسے ہوگئی سمجھاؤ مجھے
آپ دونوں ہی سولہ ہزار سے اوپر پہنچی ہیں۔
دیکھ لیں بھیابالکل عائشہ تو باتیں کرتی ہی نہیں ہے
خاموش طبع بچی ہے میری طرح