مبارکباد مانو بلی کے 16 ہزار پیغامات

الف عین

لائبریرین
تو کیا حج کو بھی چلی گئی عائشہ؟ ممکن ہے آج کل نو سو چوہوں کی بجائے سولہ ہزار مراسلوں کی شرط لگی ہو۔

بہر حال مبارک ہو، ویسے میں تو بیس ہزار پر ہی مبارک باد دینےکا ارادہ رکھتا تھا۔
 

نایاب

لائبریرین
بٹیا رانی کو منصب سولہ ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
aisha1.gif
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تو کیا حج کو بھی چلی گئی عائشہ؟ ممکن ہے آج کل نو سو چوہوں کی بجائے سولہ ہزار مراسلوں کی شرط لگی ہو۔

بہر حال مبارک ہو، ویسے میں تو بیس ہزار پر ہی مبارک باد دینےکا ارادہ رکھتا تھا۔
بابا جانی آپ کو پتا ہے ناں میں وہ گندی والی مانو بلی تو نہیں ہوں:(

تھینک یو :)
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم​
توبہ باتیں اور مراسلے ایک ہی سپیڈ سے​
ماشاء اللہ​
عائشہ آپ کو بہت مبارک ہو​
 

موجو

لائبریرین
سبحان اللہ
کیا کہنے!
باتیں کئیے بغیر 16000 کیسے ہوگئی سمجھاؤ مجھے
آپ دونوں ہی سولہ ہزار سے اوپر پہنچی ہیں۔
 
Top