اشتیاق علی
لائبریرین
و علیکم السلام!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بس اداسیکی وجہ روز مرہ کے اعمال ہے
اللہ جانے کس وقت ہم نے جانے انجانے میں کیا کیا گناہ کئے۔
جناب پھر بھی بندے کو استغفار کرتے رہنا چاہئے اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہئے۔
و علیکم السلام!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بس اداسیکی وجہ روز مرہ کے اعمال ہے
اللہ جانے کس وقت ہم نے جانے انجانے میں کیا کیا گناہ کئے۔
و علیکم السلام!
جناب پھر بھی بندے کو استغفار کرتے رہنا چاہئے اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہئے۔
سارے یہاں آ جائیں
اور جو جو نہیں آئے گا اس کو جرمانہ بھرنا پڑے گا ،
اور مجھے جلدی سے بتائیں کہ آپ اداس کس کس وجہ سے ہوتے ہیں اور ادسی کے عالم میں کونسا کام زیادہ کرتے ہیں ؟؟![]()
جی ایسا ہی ہے میں بھی کوشش کرتا ہوں کبھی کامیاب ہوجاتا ہوں کبھی ناکامبہت خوب ۔ مگر ایسا بہت کم ہی لوگ کر پاتے ہیں۔
چلو کوشش تو کرتے ہیں ناں آپ۔ یہی کوشش کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔جی ایسا ہی ہے میں بھی کوشش کرتا ہوں کبھی کامیاب ہوجاتا ہوں کبھی ناکام
کیوں بھائی اُداس کیوں گُزر تا ہےلیکن میرا عید کا دن تو بہت اداس گزرتا ہے
کیوں،،،،کوئی پابندی ہےکیاآج کے دن کوئی بھی اُداس نہیں ہو گا
کیوں نہیں ہو تاکرنے کو جو کچھ نہیں ہوتا
ہاں کچھ ایسا ہی سمجھ لیںکیوں،،،،کوئی پابندی ہےکیا![]()
کوئی رشتہ دار نہیں جہاں جاسکیں تو سارا دن گھر بیٹھ کر کیا کریںکیوں نہیں ہو تا
ہاں کچھ ایسا ہی سمجھ لیں
ہاں آتے ہیںلیکن رشتہ دار تو آتے ہونگے نا