نیرنگ خیال

لائبریرین
حسیب یہ اک معلوماتی آرٹیکل ہے۔ اور اس پر تو سیر حاصل گفتگو ہو سکتی ہے۔ اس طرح کی چیزیں تو کامکس کے زمرے میں نہیں آتیں۔ اسکو کہیں اور بھی شئیر کر تاکہ عوام اس پر بحث کر سکے۔ ورنہ کارٹون والے زمرے میں تو ہر کوئی کارٹون دیکھ کر چلتا بنے گا۔ اور کم کم ہی اسے پڑھا جائے گا۔
 
یار بات تو تمہاری توجہ طلب ہے
 
Top