آپ کے نام کا مطلب اور اثر

میرا نام محمدعمرفاروق ہے، جیسا کہ آپ تعارف میں پڑھ چکے ہیں۔
میرا اصلی نام بھی یہی ہے، میرے نام کے تین حصے ہیں، تینوں نام میرے ہی ہیں۔
اس میں میری ولدیت یا خاندانی نام شامل نہیں، نا ہی کوئی لقب یا تخلص وغیرہ شامل ہے۔
مجھے میرے پہلے نام سے کوئی نہیں پکارتا، کیونکہ کہیں بے ادبی نہ ہو جائے۔
1 تا 10 فیصد مجھے فاروق کے نام سے جانتے ہیں، جبکہ 90 فیصد سے زیادہ مجھے عمر کہتے ہیں-
محمد = جس کی تعریف کی جائے
عمر = اسلام کے دوسرے خلیفہ کے نام عمر(رضی اللہ عنہ) پر رکھا گیا
فاروق = فرق کرنے والا، عادل

عمر کا اثر بہت ہے، تہائیت غصیلی طبعیت پائی ہے۔ نام کے باقی حصوں کی وجہ سے توازن ہے۔
 
نیلم

محفلین

زبردست :) بہت شکریہ
 
ہیں تو ختم کب ہوگا:)
آج کا کام کل پہ نہیں چھوڑتے:)
ارے ڈئیر! ختم تو جب ہوگا ناں جب شروع ہوگا :battingeyelashes: . ویسے میں سوچ رہی ہوں اپنے نام کا مطلب کہ کیا ہونا چاہیے :thinking: ،جیسے ہی کوئی اچھا سا مطلب دماغ میں آتا ہے تو بریک کے بعد ....... تب تک لئے انتظار فرمائیے۔ :heehee:
 
ہیں،،،،،آپ کےنام کےکتنےمطلب ہیں. جو سمجھ نہیں آرہی :)چلیئےہم انتظارکرتےہیں تب تک،،
 
نایاب

لائبریرین
میرا نام محمدعمرفاروق ہے، جیسا کہ آپ تعارف میں پڑھ چکے ہیں۔
میرا اصلی نام بھی یہی ہے، میرے نام کے تین حصے ہیں، تینوں نام میرے ہی ہیں۔
اس میں میری ولدیت یا خاندانی نام شامل نہیں، نا ہی کوئی لقب یا تخلص وغیرہ شامل ہے۔
مجھے میرے پہلے نام سے کوئی نہیں پکارتا، کیونکہ کہیں بے ادبی نہ ہو جائے۔
1 تا 10 فیصد مجھے فاروق کے نام سے جانتے ہیں، جبکہ 90 فیصد سے زیادہ مجھے عمر کہتے ہیں-
محمد = جس کی تعریف کی جائے۔۔ تعریف کیا گیا
عمر = اسلام کے دوسرے خلیفہ کے نام عمر(رضی اللہ عنہ) پر رکھا گیا ۔۔ زندگی
فاروق = فرق کرنے والا، عادل ۔۔۔ جدا کرنے والا ۔۔۔ کفر و ایمان کو

عمر کا اثر بہت ہے، تہائیت غصیلی طبعیت پائی ہے۔ نام کے باقی حصوں کی وجہ سے توازن ہے۔

محترم بھائی آپ کا مکمل نام بہت پیارا ہے ۔ ماشاءاللہ
 
نایاب

لائبریرین
ارے ڈئیر! ختم تو جب ہوگا ناں جب شروع ہوگا :battingeyelashes: . ویسے میں سوچ رہی ہوں اپنے نام کا مطلب کہ کیا ہونا چاہیے :thinking: ،جیسے ہی کوئی اچھا سا مطلب دماغ میں آتا ہے تو بریک کے بعد ....... تب تک لئے انتظار فرمائیے۔ :heehee:
مدیحہ کے معنی " سچی تعریف " جسے " ثناء " بھی کہہ سکتے ہیں
 
بہت شکریہ نایاب بھائی ! اپ نے نیلم کی مشکل آسان فرما دی :).ہم ذرا نیلم سے تھوڑا ہنسی مزاق کر رہے تھے :) مدیحہ لفظ مدح سے نکلا ہے جس کا مطلب تعریف یا ثنا کرنے کے ہیں .
 
طالوت

محفلین
میرا نام محمدعمرفاروق ہے، جیسا کہ آپ تعارف میں پڑھ چکے ہیں۔
میرا اصلی نام بھی یہی ہے، میرے نام کے تین حصے ہیں، تینوں نام میرے ہی ہیں۔
اس میں میری ولدیت یا خاندانی نام شامل نہیں، نا ہی کوئی لقب یا تخلص وغیرہ شامل ہے۔
مجھے میرے پہلے نام سے کوئی نہیں پکارتا، کیونکہ کہیں بے ادبی نہ ہو جائے۔
1 تا 10 فیصد مجھے فاروق کے نام سے جانتے ہیں، جبکہ 90 فیصد سے زیادہ مجھے عمر کہتے ہیں-
محمد = جس کی تعریف کی جائے
عمر = اسلام کے دوسرے خلیفہ کے نام عمر(رضی اللہ عنہ) پر رکھا گیا
فاروق = فرق کرنے والا، عادل

عمر کا اثر بہت ہے، تہائیت غصیلی طبعیت پائی ہے۔ نام کے باقی حصوں کی وجہ سے توازن ہے۔
میرا نہیں خیال کے عمر نام کے سبب غصیلی طبعیت پائی ہے یا سیدنا عمر غصیلی طبعیت کے مالک تھے۔ کیونکہ میں کم از کم چار عمر نامی افراد کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں اور ان میں سے ایک بھی غصیلی طبعیت کا مالک نہیں ۔
 
تصحیح کا شکریہ
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عین کا مطلب آنکھ تو سمجھ میں آتا ہے لیکن قرۃ کا مطلب ٹھنڈک تو نہیں ہوتا۔

قرۃ عربی میں زمین کی طرح گول کو کہتے ہیں۔ فٹ بال کو بھی قرۃ کہتے ہیں۔
قرآن کریم سورہ ء سجدہ میں قرۃ کے یہی معنی لیئے گئے ہیں
 
نیلم

محفلین
بہت شکریہ نایاب بھائی ! اپ نے نیلم کی مشکل آسان فرما دی :).ہم ذرا نیلم سے تھوڑا ہنسی مزاق کر رہے تھے :) مدیحہ لفظ مدح سے نکلا ہے جس کا مطلب تعریف یا ثنا کرنے کے ہیں .
:)نام کامطلب تونایاب بھائی نےبتادیا،،،اب آپ پہ نام کاکتنااثرہےیہ توآپ ہی نےبتاناہے:D
 
Top