یار زندہ صحبت باقی

بھیا یہ تو اتنے کلرفل ہیں، میلز بھی ایسے پہنتے ہیں کیا؟
میں نے بھی پہنے تھے۔
لیجیے ثبوت۔۔۔۔:)
gsBW2.jpg
 

ساجد

محفلین
زبردست۔ لاہور والوں نے بالآخر اگلی پچھلی کسر نکالنی شروع کر دی ہے۔ :)
نبیل بھائی ، پارٹی کے دنوں میں آپ پاکستان ہی میں تھے اور ہم نے بہت کوشش کی کہ آپ سے رابطہ ہو سکے۔ ہو جاتا تو ہم نے ارادہ کر رکھا تھا کہ بل آپ سے دلوائیں گے اور محفل کے اراکین کو آپ کے درشن بھی کروائیں گے۔ لیکن آپ بچ نکلنے میں کامیاب رہے :)
 

ساجد

محفلین
بھیا یہ تو اتنے کلرفل ہیں، میلز بھی ایسے پہنتے ہیں کیا؟
ہاں بالکل اسے مرد بھی پہنتے ہیں۔ پنجاب اور سندھ میں تو یہ کافی پسند کیا جاتا ہے اور مختلف تہواروں پرپہننے کے لئے اعلٰی کھُسے آرڈر پر تیار کروائے جاتے ہیں۔
 

ساجد

محفلین
ملاقات کے ابتدائی لمحات​
DSC02565.JPG
مے خانے بھی گئے لیکن ساقی اسے برسوں پہلے بند کر چکا تھا۔ ہم رندوں کی صحبت میں اتنی تاثیر تھی کہ مردِ صالح بھی مروت نبھا گئے۔:)
DSC02569.JPG
 
Top