اپنے کام سے کام

نیرنگ خیال

لائبریرین
اب پھینٹی کھانے کے لیے تیار ہو جائیں ، آپ انکو جانتےنہی ہیں :devil:
میں تو جاتا ہوں بھئی۔ واقعی بقول بلہے شاہ
کھائے خیرا تے پھاٹیئے جما الٹی دستک لائی (کرے کوئی بھرے کوئی)
کے مصداق یہ میرے پر ہی نہ الٹ پڑیں۔:p
نوٹ: یہ سب شیطانی اعوان کی ہے۔ اور نیرنگ بالکل معصوم اور بے قصور ہے:battingeyelashes:
 
ارے بیٹھو بیٹھو۔۔

سمجھدار خواتین :wasntme::nailbiting: *:rollingonthefloor: fingers crossed*

میں نے تو نیلم ، مقدس اور قرۃالعین اعوان کی سایڈ لی ہے ، فکر نہ کرو اب وہ کچھ نہیں کہیں گی۔

اعوان صاحب خود کھسکنے کے لیے تیار :blushing::rollingonthefloor:
 
نیلم

محفلین
اچھا بچو تو یہ بات تھی...ہماری غیرموجودگی میں یہ کیا ہو رہاتھا...
سمجھدار تو ہم ہیں،،،جس کو شک ہے مجھے بتائے..
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top