نیلم
محفلین
تھوڑی دیر ہوگئی لیکن ابھی بھی بہت دیر نہیں ہوئی
حسیب نذیر گِل بھائی کو 3 ہزاری منصب مبارک ہو...
حسیب نذیر گِل بھائی کو 3 ہزاری منصب مبارک ہو...
مبارک ہو بھائی ۔ بہت بہت مبارک ہو۔
حسیب، بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ
آمین۔ثم آمینحسیب بھائی ڈھیروں مبارک باد ۔۔۔ خوش رہیں![]()
کہاں ہیں ٹوکرے؟سو سوری یار ، میری طرف سے بھی مبارک باد کے 2 عدد ٹوکرے قبول کرو![]()
شکریہ۔مہربانی،آدابمبارک ہو جناب یہ تین ہزاری منصب۔
صبح کا بھولا شام کو واپس آگیاتھوڑی دیر ہوگئی لیکن ابھی بھی بہت دیر نہیں ہوئی
حسیب نذیر گِل بھائی کو 3 ہزاری منصب مبارک ہو...