متفرق مقدس پائتھون

محمداحمد

لائبریرین
ویسے میں سوچ رہی ہوں کہ آپ کو بھی میری مدد کرنی چاہیے بھیا
کچھ پائتھون کے بارے میں بالکل بیسکس کے بارے میں بتائیں

لگتا ہے آپ بھول گئیں کہ ہم دونوں ایک ہی گروپ میں اور ایک ہی بینچ پر ہیں۔ :D عثمان بھیا بھی تھے اسی گروپ میں۔ وہ بھی غائب ہیں۔ عثمان بھیا کو ٹیگ اس لئے نہیں کیا کہ کہیں وہ تنگ ہی نہ آجائیں پائتھون نامی بلا سے۔ :p

ویسے کیا خیال ہے ہم لوگ اس کتاب کو ٹاپک وائز پڑھتے ہیں اور یہیں ڈسکس کرتے جاتے ہیں۔ جہاں جہاں الجھن ہو وہ ٹیکسٹ یہاں پیسٹ کر کے مزید گفتگو ہو سکتی ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
چلیں ٹھیک ہے، رات کو دیکھتی ہوں کیونکہ ابھی آفس میں شاید یہ بلاک ہے سائٹ
اس لیے اوپن نہیں ہوئی :)
 
محمداحمد

لائبریرین
چلیں ٹھیک ہے، رات کو دیکھتی ہوں کیونکہ ابھی آفس میں شاید یہ بلاک ہے سائٹ
اس لیے اوپن نہیں ہوئی :)

ٹھیک ہے۔ تسلی سے دیکھ لیجے گا بلکہ ہو سکے تو اس کا پی ڈی ایف ورژن بھی یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیجے۔ تاکہ بعد کے لئے آسانی ہو۔
 
مقدس

لائبریرین
ٹھیک ہے۔ تسلی سے دیکھ لیجے گا بلکہ ہو سکے تو اس کا پی ڈی ایف ورژن بھی یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیجے۔ تاکہ بعد کے لئے آسانی ہو۔
اوکے بھائی ایسا ہی کروں گی
ویسا ایک بات تو بتائیں
آپ مجھے تھوڑی بہت نقل تو کرنے دیں گے ناں
 
محمدصابر

محفلین
اصل میں آج کل میں سعود بھائی سے پروگرامنگ پر لیکچر لے رہی ہوں
ہی ہی ہی ہی کیونکہ مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ پروگرامنگ ہوتی کیا ہے
ویسے تھوڑی بہت پریکٹس آن لائن پائتھون پروگرامز پر کر رہی ہوں، جس کی کچھ خاص سمجھ نہیں آتی ابھی تو
یعنی کہ حد ہو گئی ۔ یہ تو ظلم کر رہے ہیں اُستاد سعود :(
مجھے بھی سیکھنا ہے کہ پروگرامنگ کیا ہوتی ہے؟
یہاں وہ سارے لیکچرز شیئر کیے جائیں۔ ورنہ آپ کو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
یعنی کہ حد ہو گئی ۔ یہ تو ظلم کر رہے ہیں اُستاد سعود :(
مجھے بھی سیکھنا ہے کہ پروگرامنگ کیا ہوتی ہے؟
یہاں وہ سارے لیکچرز شیئر کیے جائیں۔ ورنہ آپ کو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا۔

ہی ہی ہی ہی
سعود بھیا جانیں :p
 
مقدس

لائبریرین
آپ کا جرمانہ یہ ہے کہ جو آپ نے سیکھا ہے وہ مجھے یہاں سکھانا ہو گا۔
میں نے جو سیکھا ہے
ہی ہی ہی ہی
بھیا جو شام میں پڑھاتے ہیں، صبح تک دماغ سے نکل جاتا ہے، اس کو عادت ہے ناں خالی رہنے کی، زیادہ دیر تک بوجھ برداشت نہیں کر پاتا بیچارہ:rollingonthefloor:
 
محمدصابر

محفلین
میں نے جو سیکھا ہے
ہی ہی ہی ہی
بھیا جو شام میں پڑھاتے ہیں، صبح تک دماغ سے نکل جاتا ہے، اس کو عادت ہے ناں خالی رہنے کی، زیادہ دیر تک بوجھ برداشت نہیں کر پاتا بیچارہ:rollingonthefloor:
آئندہ آپ اس لیکچر کے نوٹس اپنی نوٹ بک میں لینے کی بجائے ڈائریکٹ اُردو محفل پر لیں گی ورنہ جرمانے میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
اگر یاد رہنے والا ہی لکھنا ہے تو ابھی سے ابتداء کریں۔ یاداشت پر زور ڈال کر پہلے لیکچر کا خلاصہ یہاں لکھیں۔ :)
وہ تو میں نے یاد رکھنے کی زحمت نہیں کی تھی، سوچا سعود بھیا ہیں ناں کیا یاد کروں، پھر بتا دیں گے وہ :D
 
محمدصابر

محفلین
یعنی یہ وہ پائیتھون ہے جو خوراک حاصل کرنے کے بعد لمبی تان کر سو جاتا ہے اور اُٹھ کر پھر بھوکے کا بھوکا ہی ہوتا ہے :)
 
مقدس

لائبریرین
پس ابھی تک کا حاصل دھاگہ یہ ہے کہ اُستاد چاہے جتنا مرضی اچھا ہو وہ کسی بھی ایسے بندے کو کچھ نہیں سکھا سکتا جس کے دماغ کو خالی رہنے کی عادت ہے۔ :p

سعود بھیا دیکھ لیں۔۔۔ لگتا ہے آپ کا ٹائم ضائع کر رہی ہوں میں آج کل :rollingonthefloor:
 
محمدصابر

محفلین
سعود بھیا دیکھ لیں۔۔۔ لگتا ہے آپ کا ٹائم ضائع کر رہی ہوں میں آج کل :rollingonthefloor:
آپ کو ابھی بھی صرف ’’لگتا ہے‘‘ کہ آپ اپنے اُستاد کا ٹائم ضائع کر رہی ہیں۔ آپ تو ان کا نام بدنام کر رہی ہیں۔ :p
ساتھ میں آپ میرے جیسے ان لوگوں کو کا حق بھی مار رہی ہیں جنہوں نے ان لیکچرز کی بنیاد پر پروگرامنگ سیکھ جانی تھی۔ :)
 
میرے استاد تھوڑی ہیں، میرے تو بھیا ہیں وہ۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
ویسے آپ سب کو تو محب بھیا نے سکھانا ہے، سعود بھیا نے تھوڑی
:p
 
محمدصابر

محفلین
میرے استاد تھوڑی ہیں، میرے تو بھیا ہیں وہ۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ہی
ویسے آپ سب کو تو محب بھیا نے سکھانا ہے، سعود بھیا نے تھوڑی
:p
اب آپ اپنے گذشتہ مراسلوں میں دیئے گئے پیغام کو سنجیدگی سے لے رہی ہیں۔ :p
میں نے کب کہا ہے کہ وہ آپ کے بھیا نہیں ہیں۔
میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ حاصل کئے گئے علم کو پھیلانے کا باعث بنیں اس پر پائیتھون بن کر نہ بیٹھیں۔ :)
مجھے واقعی سیکھنا ہے چاہے آپ سکھائیں یا سعود اور یہ بات میں سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں۔
 
بھیا ویسے میرا کوئی میسج اس تھریڈ میں ابھی تک سنجیدگی سے نہیں آیا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
میں تو آپ کو تنگ کر رہی ہوں کب سے۔۔۔ ہی ہی ہی پر لگتا ہے کہ آپ سنجیدگی سے سیکھنا پڑے گا مجھے
 
Top