اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

ماشاءللہ اتنی دیر سے یہ اطلاع دی ہے۔

ایک لفظ سمجھ نہیں آیا کہہ کر ساری محنت پر پانی نہ پھیرو ، بہت سے لوگوں نے یہ جملے پڑھ کر آئندہ یہ دھاگہ دیکھنے کی ہی زحمت نہیں کرنی۔

ایسا کرو کہ شروع سے دھاگہ کو پڑھو اور جہاں سمجھ نہیں آیا وہ جملے واوین میں لکھ کر پوسٹ کرو اور پوچھو کہ یہ کیا ہے اور کیوں ہے۔ پھر سمجھاتا ہوں اور بے فکر رہو ، میرے ساتھ اور لوگ بھی مل کر سمجھائیں گے اور اسے ہم لوگ ٹیسٹ کیس سمجھ کر پوری محنت کریں گے۔

تمہیں سمجھ نہ آئی تو سمجھو کہ اس دھاگے کا کوئی فائدہ نہیں۔ :)
 
محب بھائی مجھے سمجھ نہ آنا میری نالائقی ہے ناں کہ دھاگے کا فائدہ نہ ہونا

نہیں ایسا نہیں بلکہ اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ میں نے تکنیکی سمجھ بوجھ والوں لوگوں کو ذہن میں رکھا ہے مگر عام لوگوں کو نہیں۔

تم اپنے آپ کو نالائق ثابت نہ کرو بلکہ موقع سے فائدہ اٹھاؤ :) اور اس سے واقعی اور لوگوں کا بھی فائدہ ہوگا کیونکہ تم بالکل بنیادی اور صحیح سوال اٹھاؤں گی۔
 
مقدس

لائبریرین

آپ نے سمجھایا تو اتناتفصیل سے ہے بھیا اور یقیناً سب کو سمجھ بھی آیا ہو گا
میں گھر جا کر اس کو ڈاؤن لوڈ کرتی ہوں اور پھر پوچھتی ہوں آپ سے اس کے متعلق ان شاءاللہ
 
نہیں سب کو سمجھ نہیں آیا ہو گا اور کچھ بتائے بغیر چھوڑ گئے ہوں گے ، سب تمہاری طرح سامنے تھوڑی آتے ہیں۔

بہت سے تو وعدے کرکے بھی نہیں آئے ۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
ارے کوئی نہیں بھیا۔۔ بس آپ ٹیچر کی طرح سٹیک ہاتھ میں رکھا کریں ناں

ویسے آپ کل ادھر ہی بزی شزی ہو، اس لیے بہنوں کو بھول گئے ہو:p
 
محمداحمد

لائبریرین
ارے کوئی نہیں بھیا۔۔ بس آپ ٹیچر کی طرح سٹیک ہاتھ میں رکھا کریں ناں

ویسے آپ کل ادھر ہی بزی شزی ہو، اس لیے بہنوں کو بھول گئے ہو:p

یعنی آپ یہاں۔۔۔۔! مطلب اس دھاگے کی سنجیدگی رخصت۔۔۔۔!

anyways خوش آمدید۔۔۔! محب بھائی کے مشوروں پر عمل کیجے۔ (y) پائتھون بہت آسان ہے ایسے جیسے انگریزی زبان، بلکہ شاید اس سے بھی آسان۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
یعنی آپ یہاں۔۔۔ ۔! مطلب اس دھاگے کی سنجیدگی رخصت۔۔۔ ۔!

anyways خوش آمدید۔۔۔ ! محب بھائی کے مشوروں پر عمل کیجے۔ (y) پائتھون بہت آسان ہے ایسے جیسے انگریزی زبان، بلکہ شاید اس سے بھی آسان۔ :)

بھیااااااا
مکا کھانے کا بن رہا ہے کیا
:p
 
مقدس

لائبریرین
اصل میں یہاں استاد صاحب تھوڑے نرم ہیں۔ آپ میرے گورنمنٹ سکول میں داخلہ لیں پھر دیکھیں حرف حرف سمجھ آئے گا۔
بھیا آپ تو ڈرائیں نہیں مجھے
ڈانٹیں گے تو میں نے رونے لگ جانا ہے، پھر ٹیچر کو آئسکریم کھلانی پڑ جائے گی اور پھر ان کا خرچا ہو جائے گا بہت بھیا
 
محمدصابر

محفلین
بھیا آپ تو ڈرائیں نہیں مجھے
ڈانٹیں گے تو میں نے رونے لگ جانا ہے، پھر ٹیچر کو آئسکریم کھلانی پڑ جائے گی اور پھر ان کا خرچا ہو جائے گا بہت بھیا
میں نے تو کوئی ڈانٹنے کی کوشش نہیں کی۔ میں نے تو اپنے سکول کی خصوصیت بیان کی ہے۔ اس معاملے میں مجھے اس سکول کے ٹیچر سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ آپ شوق سے رونا شروع کر دیں۔ :p
 
ویسے مجھے سوشل نیٹورکنگ کی اسی ایک خصوصیت سے عشق ہے۔ :) :) :)
اور یہ خصوصیت سوشل نیٹ ورکنگ کی سب سے بڑی سائٹ میں مفقود ہے۔
"سب سے بڑی" سوشل نیٹورکنگ سائٹ پر تو ان دنوں مفید اور دلچسپ چیزوں کے سوا باقی سب کچھ نظر آتا ہے۔۔۔ در اصل اس کی ڈیویلپر آے پی آئی اوپن ہونے کے باعث روبوٹک پیغامات زیادہ آتے ہیں! :) :) :)
 
Top