مقدس
لائبریرین
تھینک یو تعبیر آپیواؤ زبردست
شکر ہے کہ مجھے بھی ٹیگ کیا مٖقدس ورنہ میں پسند کا بٹن دبا کر خاموشی سے پتلی گلی سے نکل جاتی ہوں
ہم دیسیوں کو جو یورپ،یوکے اور امریکہ رہتے ہیں انہیں وٹامن ڈی ضرور لینی چایے
اپنی صحت کااچھے سے خیال رکھو
تھینک یو تعبیر آپیواؤ زبردست
شکر ہے کہ مجھے بھی ٹیگ کیا مٖقدس ورنہ میں پسند کا بٹن دبا کر خاموشی سے پتلی گلی سے نکل جاتی ہوں
ہم دیسیوں کو جو یورپ،یوکے اور امریکہ رہتے ہیں انہیں وٹامن ڈی ضرور لینی چایے
اپنی صحت کااچھے سے خیال رکھو
واہ کیا زبردست ٹرپ تھا۔۔۔ ہمیں تصویری سفر کروا دیا تم نے۔۔۔ مزا آ گیا۔
ہم نے تو سازش کرنے کا سوچا تھا پر یہاں تو لوگوں نے پہلے ہی تصاویر لگا دیں ہیں۔
ہممم سمجھدار ہوگئے ہیں لوگ !!!
بہت اچھے اپیا
اب تو مجھے ایک نیو فولڈر بنانا ہوگا ناں (یہ خفیہ بات ہے۔)
پھر گھر میں جھگڑا بھی بڑھے گا اور خرچہ بھی
جھگڑا یوں بڑھے گا کہ گھر میں اس وقت ایک ڈیسک ٹاپ، تین لیپ ٹاپ اور چار بچے ہیں (ایک بیوی کے علاوہ)۔ چاروں اگر گھر میں ہوں اور جاگ رہے ہوں تو بیک وقت آن لائن رہنا پسند کرتے ہیں، خواہ پڑھ رہے ہوں یا کھا رہے ہوں۔
جب کوئی ایک آدھ باہرہوتا ہے تو مجھے آن لائن آنے کا موقع مل جاتا ہوں۔ جب بچے جامعات میں ہوتے ہیں تو محترمہ کبھی کبھار آن لائن اخبارات دیکھ لیتی ہیں۔ اگر انہیں اردو مٍحفل کا ”نشہ“ ہوگیا تو سوچیں کیا ہوگا
اور آپ کی تحریریں پڑھتی رہیں تو یہ نشہ دو آتشہ ہوجائے گا، آئس کریم، کافی اور آؤٹنگ کا خرچہ ۔۔۔ نہ بابا نہ، محترمہ ایسے ہی اچھی ہیں
![]()
ہماری مجال کہ ادھر نظر نہ پڑتی۔۔۔ ہمیں اپنی جان عزیز ہے۔ ہاہاہاہاشکر ہے بھیا آپ کی نظر بھی ادھر پڑ ہی گئی
![]()
ہماری مجال کہ ادھر نظر نہ پڑتی۔۔۔ ہمیں اپنی جان عزیز ہے۔ ہاہاہاہا
بول دوں پکا ناں ؟اب بولو بچوں ں ں ں
ہی ہی ہی ہی
جی اب نظر آ رہی ہیں اور خوب آ رہی ہیں۔ بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔تھینک گاڈ
اب نظر آ رہی ہیں آپ کو بھیا![]()
محترم بہنا سیدہ شگفتہ
سیانی بٹیا جی نے ہائی ریزولیشن پکس اپ لوڈ کر دی ہیں ۔
قریب 34 ایم بی سائز بنتا ہے سب کا ۔
ریزولیشن کم کر دی ہے اب نظر آئیں گی سب کو ۔
ان شاءاللہ
تھینک یو بھیاجی اب نظر آ رہی ہیں اور خوب آ رہی ہیں۔ بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
ارے بھیا اتنا مشکل کام تو نہ کہا کریں ناںبہت خوب۔ زبردست
ویلز کے بارے میں بھی کچھ لکھیں ۔