کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
مثلاً اور کیا سیاست ہے اس کے پیچھے؟
جب ہم نے یہ کہا کہ آپ لوگ مسجد میں چلو اس بات کے لیے قرآن اٹھاؤ کے تمہاری کوئی ایسی چیز گمی ہے ۔ تو اس پر انہوں نے کہا کہ ہم اسے معاف کر دیتے ہیں۔ مگر کچھ شرائط ہیں انہیں پورا کردیں ہم ان کا تذکرہ تک نہیں کریں گے۔
مسجد کی بات کو انہوں نے گول مول کر دیا۔ یعنی دل میں کھوٹ ہے اور پتہ ہے کہ ہم جھوٹے ہیں پھر بھی چڑھائی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آئے دن کوئی نہ کوئی پنگا لینے والی بات ہوئی۔ اس کا کوئی مستقل حل نکالنا چاہیے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اب لگتا ہے مجھے اپنی تلوار دکھانی پڑے گی انہیں ۔ جس کا نام ذوالفقار ہے اور اس پر یا علی مدد بھی لکھا ہوا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top