کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

شمشاد

لائبریرین
گانے مت دیکھا کرو۔ یہ اچھے نہیں ہوتے۔ اور اس سے لڑکیوں کا رنگ بھی کالا ہو جاتا ہے۔
 

پپو

محفلین
بھائی ادھر ہی تھا بس دن کب گذرگیا پتہ ہی نہیں چلتا سارا دن کچھ نہ مصروفیت آپ سنائیں کیسے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top