اشتیاق علی

لائبریرین
لو جی ہمارا تو گھر جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ ہمیں دیجئے اب اجازت۔
سب اپنا بہت بہت بہت خیال رکھیے گا۔
اللہ حافظ و ناصر
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں ابھی تھوڑی دیر پہلے بارش ہوئی ہے، ابھی بھی بادل چھائے ہوئے ہیں، موسم بہت ہی خوشگوار ہو گیا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top