آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

نیلم

محفلین
اگر آپ کہیں کہ میری قیمتی چیز کمپیوٹر ہے تو آپ کا موبائل آپ سے ناراض۔ ادھر موبائل کو منایا تو آپ کی سواری کا ٹائیر ناراضگی کے اظہار میں پٹاخہ بول جائے گا۔ بہتر ہے کہ سیاسی بیان دے کر جان چھڑائیں۔
" گھر" جس میں سب کچھ آجاتا ہے۔ رشتے بھی اور قیمتی اشیاء بھی۔
پھر آپ کےپاس آپ کی سب سےقیمتی چیز آپ کی چلاکیاں ہیں...lollllll
 
عاطف بٹ

محفلین
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
بہت سارا دعاؤں بھرا پیار بٹ صاحب آپ پر قرض ہے
بہت شکریہ نایاب بھائی۔ بس آپ جب بھی دعا کریں میری ٹی ٹو کو ضرور یاد رکھا کریں پلیز۔
 
نیلم

محفلین
ٹیکس والے اپنے جال میں پھنسانے کے لئے ایسی ہی باتیں کرتے ہیں! :p
جال بھی ہو سکتا ہے۔:sneaky: وہ بھی زمین کا ہم رنگ:laugh: ۔ میں خطرہ مول نہ لوں گا:alien: ۔ آخر کو بہت قیمتی چیز ہے:wave: ۔
یہ ثبوت ٹیکس برادران کو دیکھایاجائےگا...
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ ثبوت ٹیکس برادران کو دیکھایاجائےگا...
دیکھا مجھے پہلے ہی شک تھا کہ حفاظت بھی ٹیکس والوں کی ہوگی:skeleton: ۔ :tv: براہ راست یہاں سے وہاں نشر ہو رہی آپکی قیمتی اشیاء کی تفصیلات۔ٹیکس والے کے نام!! پرایا مال ایویں کھاندا جیویں ترکاری مٹھی۔:terror:
 
باباجی

محفلین
فلسفیانہ طریق پر اگر جواب دوں تو ، میری اپنی ذات و شخصیت کے علاوہ ہر چیز میرے لیئے قیمتی ہے

اور سیدھا سادہ جواب چاہیئے تو
میری موٹر سائیکل میرے لیئے قیمتی ہے کہ اس کے ذریعے میں کہیں بھی وقت پر پہنچ سکتا ہوں :)
 
اس سیدھے سادے جواب کے عملی مظاہرے کے لئے میں اتوار کا انتظار کررہا ہوں! :)
 
نیلم

محفلین
سیدھاسادہ ہی جواب ٹھیک ہےجوآسانی سے سمجھ آگیاہے...

Top