نیلم
محفلین
پھر آپ کےپاس آپ کی سب سےقیمتی چیز آپ کی چلاکیاں ہیں...lollllllاگر آپ کہیں کہ میری قیمتی چیز کمپیوٹر ہے تو آپ کا موبائل آپ سے ناراض۔ ادھر موبائل کو منایا تو آپ کی سواری کا ٹائیر ناراضگی کے اظہار میں پٹاخہ بول جائے گا۔ بہتر ہے کہ سیاسی بیان دے کر جان چھڑائیں۔
" گھر" جس میں سب کچھ آجاتا ہے۔ رشتے بھی اور قیمتی اشیاء بھی۔



۔ نہ جی نہ کوئی ٹیکس
کے محکمے کا نکل آیا تو
۔ میں خطرہ مول نہ لوں گا
۔ آخر کو بہت قیمتی چیز ہے
۔
۔
براہ راست یہاں سے وہاں نشر ہو رہی آپکی قیمتی اشیاء کی تفصیلات۔ٹیکس والے کے نام!! پرایا مال ایویں کھاندا جیویں ترکاری مٹھی۔