فوراً آپ کے گوش گزار کرتے ہیں کہ جب آپ ہمیں بھولتی ہی نہیں تو یاد نہ آنے کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا آپا۔ ہاں کچھ مصروفیت اور کچھ سستی کے سبب ذرا ناغے سے چل رہے ہیں۔قیاس ہے آج صبح صبح بہت دن بعد روفی بھیا کو ہماری یاد آئی۔
ظالم (رام جی) نے کوئی جادو کر دیا ہے شاید، عاطف بھائی پر 😄عاطف علی بھیا بھی رام جی کی چائے پی رہے ہیں ہماری چائے یاد ہی نہیں آتی ۔۔۔۔
سیما کی دعائیں آپکے ساتھ ساتھ ہیںصبح ہو گئی خیرسے، اب میں بھی کام پر جانے لگا ہوں، ان شاءاللَٰه بعد میں گپ شپ ہو گی۔ والسلام
رَ میّا وتہ ویا تختی کی ترتیب انتشار کا شکار ہوچلی تھی۔۔۔۔سو فوراً ریسکیو کیااور منتشر ہونے سے بچالیا۔۔کیونکہ صرف زندہ دلان لاہور نہیں پورے پاکستان کی آواز ہے ۔
ڑے ۔ڈگمگا گئی لڑی ایک دم سے۔فاصلوں کو کیسا ہی تکلف اور مسافتوں کو کتنا ہی ناز ہو مگرپاکستان کے ہر علاقے میں صبح ناشتے سے ، ناشتہ چائے سے اور چائے چاہت سے شروع ہوتی ہے اور تمام دن بشاش رکھتی ہے ہر پاکستانی کو۔۔
رکنے کا نام نہیں لے رہیں کچھ مصروفیتیں ۔آپا کیا کیا جائے ۔ثمرین کے چائے پیے کئی دن بیت گئے ۔ بس رام جی کا دور دورہ ہے ۔لیکن پہلے السلام علیکم ۔۔پھر آپ سب کی خیریت معلوم کرنا مقصود ہے اور غیر حاضر محفلین کی بہت محسوس کی جارہی یعنی سب سے پہلے ظفری
سید عاطف علی بھیا
مفتی صاحب
الشفاء بھیا کو بھی آج صبح صبح ہم بہت یاد کر رہے تھے ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20