محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
قیاس ہے آج صبح صبح بہت دن بعد روفی بھیا کو ہماری یاد آئی۔
فوراً آپ کے گوش گزار کرتے ہیں کہ جب آپ ہمیں بھولتی ہی نہیں تو یاد نہ آنے کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا آپا۔ ہاں کچھ مصروفیت اور کچھ سستی کے سبب ذرا ناغے سے چل رہے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
غائب نا معلوم ہیں کہاں ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ضروری ہے کہ طور طریقے بدلے جائیں، اب تو خیر سے ماہِ رمضان نے ویسے خود ہی بدلنے ہیں اور مزید ناغے بھی ہوں گے۔ امید ہے کہ عید سے رونقیں شروع ہوں گی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ژوب کی سب سے اہم اور تاریخی عمارت فورٹ سینڈیمن یا سینڈیمن کا قلعہ ہے۔
یہ قلعہ گورنر جنرل بلوچستان سر رابرٹ سینڈیمن نے اپنی رہائش گاہ کے طور پر سن اٹھارہ سو نوے میں تعمیر کرایا تھا۔ اور یہ شہر انیس سو پچھتر تک اسی کے نام سے جانا جاتا تھا۔
 
کیونکہ صرف زندہ دلان لاہور نہیں پورے پاکستان کی آواز ہے ۔
رَ میّا وتہ ویا تختی کی ترتیب انتشار کا شکار ہوچلی تھی۔۔۔۔سو فوراً ریسکیو کیااور منتشر ہونے سے بچالیا۔۔
اب اصل بات:
فاصلوں کو کیسا ہی تکلف اور مسافتوں کو کتنا ہی ناز ہو مگرپاکستان کے ہر علاقے میں صبح ناشتے سے ، ناشتہ چائے سے اور چائے چاہت سے شروع ہوتی ہے اور تمام دن بشاش رکھتی ہے ہر پاکستانی کو۔۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
فاصلوں کو کیسا ہی تکلف اور مسافتوں کو کتنا ہی ناز ہو مگرپاکستان کے ہر علاقے میں صبح ناشتے سے ، ناشتہ چائے سے اور چائے چاہت سے شروع ہوتی ہے اور تمام دن بشاش رکھتی ہے ہر پاکستانی کو۔۔
ڑے ۔ڈگمگا گئی لڑی ایک دم سے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لیکن پہلے السلام علیکم ۔۔پھر آپ سب کی خیریت معلوم کرنا مقصود ہے اور غیر حاضر محفلین کی بہت محسوس کی جارہی یعنی سب سے پہلے ظفری
سید عاطف علی بھیا

مفتی صاحب
الشفاء
بھیا کو بھی آج صبح صبح ہم بہت یاد کر رہے تھے ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

رکنے کا نام نہیں لے رہیں کچھ مصروفیتیں ۔آپا کیا کیا جائے ۔ثمرین کے چائے پیے کئی دن بیت گئے ۔ بس رام جی کا دور دورہ ہے ۔
 
Top