جا نہیں رہا تھا، محض راستے میں گزرا تھا یعنی آٹھ گھنٹے کے لئے قیام تھا ائر پورٹ پر، پھر سان فرانس کو روانگی۔ اس کے بعد اپنے گھر ڈیوس، کیلیفورنیا میں بیٹھا یہ مراسلہ لکھ رہا ہوںخیر سے جارہے ہیں نا قطر ؟؟
ثمرین کے لئے بھی چائے بناتے پر مقدم آپ ہیں ۔اسلئے آپکی پسند کی چائے پیش کرتے ہیں ہیں جلدی سے ۔۔یہ لیجیے چائے حاضر ہے جا نہیں رہا تھا، محض راستے میں گزرا تھا یعنی آٹھ گھنٹے کے لئے قیام تھا ائر پورٹ پر، پھر سان فرانس کو روانگی۔ اس کے بعد اپنے گھر ڈیوس، کیلیفورنیا میں بیٹھا یہ مراسلہ لکھ رہا ہوں
ٹیسٹ تو کمال کا ہو گا اس چائے کا، رنگ بہت خوب ہےثمرین کے لئے بھی چائے بناتے پر مقدم آپ ہیں ۔اسلئے آپکی پسند کی چائے پیش کرتے ہیں ہیں جلدی سے ۔۔یہ لیجیے چائے حاضر ہے
تب تو کراچی سے بھیجنا پڑے گی ۔۔۔۔ٹیسٹ تو کمال کا ہو گا اس چائے کا، رنگ بہت خوب ہے
وجی نے سنا تھا کہ سانفرانسسکو کے جنگلات می آگ لگی ہوئی ہےجا نہیں رہا تھا، محض راستے میں گزرا تھا یعنی آٹھ گھنٹے کے لئے قیام تھا ائر پورٹ پر، پھر سان فرانس کو روانگی۔ اس کے بعد اپنے گھر ڈیوس، کیلیفورنیا میں بیٹھا یہ مراسلہ لکھ رہا ہوں
نہ ہی لگے کہیں بھی آگ، خاص طور پر جنگلوں میں۔ درخت تو یوں بھی کم ہوتے جا رہے ہیں ہمارے یہاںوجی نے سنا تھا کہ سانفرانسسکو کے جنگلات می آگ لگی ہوئی ہے
امید ہے اب ختم ہوگئی ہوگی۔
کہیں لائیو کمنٹری تو نہیں چل رہی شکیل ںھائیگہوارہ ٔ علم و ادب لاہور میں اِس وقت (منگل صبح آٹھ بجکر اٹھارہ منٹ پانچ مارچ 24)ٹمپریچرڈیوس سے صرف سات درجہ زیادہ یعنی دس سنٹی گریڈ ہے۔ وہاں پائے ، نہاری، مرغ چھولے اور گرم گرم چائے کی ہاہاکار مچی ہوگی۔
قیاس ہے آج صبح صبح بہت دن بعد روفی بھیا کو ہماری یاد آئی۔کہیں لائیو کمنٹری تو نہیں چل رہی شکیل ںھائی