سیما علی

لائبریرین
گل بہن کو آواز کیا دوں، میں خود بھی آج کل مصروفیت کی وجہ سے بہت کم کم محفل میں آ رہا ہوں۔
کیسے ہیں بھیا ۔السلام علیکم ۔اللہ آپکو اور آپکے چاہنے والوں کو اپنی امان میں رکھے آمین
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے ۔
بس بھابھی اور بچوں کی اچھی اچھی باتیں یاد کیا کریں سب کام پر کی مشکلیں آسان ہوتیں جائیں گی ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
فائدہ کسقدر ہے اس محفل کا کہ دنیا کے ایک براعظم سے دوسرے براعظم کے لوگوں کو ملا دیتا ہے .....


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
عبدالرؤف کی طرف سے آپ کو اور تمام محفلین کو سلام حاضر ہے۔ آپ اپنی طبیعت کا سنائیں۔
ظاہری دوری ہے پر سب ایکدوسرے کے دکھ درد سے جڑے ۔۔بھیا طبعیت کچھ دونوں سے نرم وگرم ہے ۔شکر الحمد للہ ٹھیک ! موسمی فلو تو کوو ڈ کے بعد بے حد موذی ہونے لگا ہے ۔۔بڑا دن تک جسم توڑ دیتا ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
شمشاد بھیا جیسی پیاری اور ہر دلعزیز شخصیت سے ملایا جو سب کے دکھ سکھ میں شریک ہیں ۔اللہ پاک اپنئ حفظ و امان میں رکھے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

الف عین

لائبریرین
ڈالی ڈالی پہ لکھا ہے چڑیاچڑیاکانام... نیا محاورہ بنایا جا سکتا ہے؟ اس پر یاد آیا کہ حیدرآباد سے قطر کی انڈیگو ائر لائن کے کھانے کے ساتھ ٹشو پیپر پر دیو ناگری میں لکھا تھا "دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے کانام"
 
Top