یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

ناقص ایمپائرنگ/ریفرنگ
غلط ریڈ کارڈ- اور اب کرسٹیانو کا گول بھی آف سائیڈ نہیں دیا گیا-

خیر بائرن کو ابھی بھی ایک گول ہی داغنا ہے-
 

فہد اشرف

محفلین
یو سی ایل میں آج
موناکو بمقابلہ بروشیا ڈورٹمنڈ ( فرسٹ لیگ اسکور ڈورٹمنڈ 2-3 موناکو)
بارسلونا بمقابلہ جوینٹس (فرسٹ لیگ جوینٹس 3-0 بارسلونا)
 

فہد اشرف

محفلین
بہت دنوں سے اس لڑی میں یہ دیکھ رہا ہوں آج رہا نہ گیا۔ آپ شاید یووینتوس کی بات کر رہے ہیں
میں نے اردو اخباروں میں جوینٹس لکھا دیکھا تو جوینٹس ہی لکھ دیا ورنہ کمنٹیٹر تو یوینتوس ہی بولتے ہیں لیکن میں نے ان کی بات اس لیے نہیں مانی کہ وہ جیمس کو ہامیس بھی بولتے ہیں۔ اس لیے میں نے سوچا کہ ہندوستانی لہجے میں جوینٹس ہی چلتا ہو شاید
 
Top