یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

فہد اشرف

محفلین
یو سی ایل سیمی فائنل ڈرا
18076987_1565469183499538_263002768058044712_o.jpg
 

فہد اشرف

محفلین
یو سی ایل کا پہلا سیمی فائنل آج بصورت میڈرڈ ڈربی برنابیو میں ریال میڈرڈ اور ایٹلیٹکو میڈرڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔
 

فہد اشرف

محفلین
میں نے کرکٹ والی لڑی میں بھی ایک جوں چھوڑ دی ہے ممکن ہے یاز بھائی کے کانوں تک پہنچ ہی جائے :p:p
 
آخری تدوین:
کرسٹیانو جی نے ایک اور ہیٹ مکمل کر لی۔ مطبل کہ میڈرڈ کو کارڈف کی ٹکٹیں بُک کروا لینی چاہئیے کیا پتہ کل کو یونائیٹڈ ائیر لائن والے اوور بُک ہوں اور رونالڈو کو باہر نکال دیں۔۔۔
 

یاز

محفلین
رونالڈر جی نے ہیٹ ٹرک جڑ دی ہے۔
یوں ایک میڈرڈ جیت سے ہمکنار ہوتی دکھائی دے رہی ہے، جبکہ دوسری میڈرڈ کی شکست یقینی ہے۔
 

یاز

محفلین
تین صفر پہ آج کے میچ کا اختتام ہوا۔
یوں میڈرڈ نے میڈرڈ کو دھول چٹا دی۔
 

یاز

محفلین
یووینتس کھپے جی۔
پابندیوں کے بعد کافی عرصہ لگا ہے اطالوی کلبوں کو دوبارہ بحالی میں۔
 

فہد اشرف

محفلین
یو سی ایل سیمی فائنل کا سیکنڈ لیگ
یووینٹس بمقابلہ-موناکو
فرسٹ لیگ اسکور موناکو 0-2 یووینٹس
 
Top