یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

بائرن 1 میڈرڈ 2
ریال کھپے جی۔۔۔
اگرچہ میڈرڈ نے کافی چانس مس کئے، کم از کم ایک گول تو مزید ہو ہی سکتا تھا۔ خیر یہ بھی اچھا نتیجہ ہے۔
اب سکینڈ لیگ میں برنابائیو میں سکون سے بیٹھ کر ان 2 اوے گول کی بنیاد پر بائرن کو کھپایا جا سکتا ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
پھر بھی آج میڈرڈ نے بہت اچھا کھیلا ایسا کھیل کسی اور ٹیم کے خلاف کھیلتے تو پانچ چھ گول سے جیتتے، نیور نے بہت گول بچائے
 
میدرد نے اچھا کھیلا لیکن بائرن نے بہت ہی اچھا کھیلا. لیونڈوسکی کی غیر موجودگی اور ایک ریڈ کارڈ کے باوجود محض ایک گول کی لیڈ اور دباؤ الگ. پوزیشن بھی بائرن کا زیادہ رہا. لہذا میدرد کو ایکسٹرا پرفارم کرنا ہو گا. برنیبو میں.
 
پہلے ہاف کے اختتام پر
میڈرڈ 0 بائرن 1 (1-2)
دونوں جانب سے بہترین فٹبال جاری۔اُمید ہے دوسرے ہاف میں گول لازمی آئے گا۔

لیسٹر سٹی 0 اٹلیٹیکو میڈرڈ 1 (2-0)
 
سرجیو جی کے گول کے بعد میڈرڈ کا پلڑا بُری طرح جُھک گیا ہے- خیر دیکھتے ہیں برناباؤ میں لاہم الیون جادو گیری مکمل کرتی ہے یا پھر میڈرڈ بچ نکلتی ہے-
 
Top