یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

فہد اشرف

محفلین
ایٹلیٹکو میڈرڈ بمقابلہ ریال میڈرڈ
یو سی ایل سیمی فائنل کا سیکنڈ لیگ۔
فرسٹ لیگ اسکور ریال میڈرڈ 3-0ایٹلیٹکو
 

فہد اشرف

محفلین
ہالا مادرید
فل ٹائم ایٹلیٹکو 2-1 ریال
اگریگیٹ ریال 4-2 ایٹلیٹکو
فائنل ریال میڈرڈ بمقابلہ یووینٹس کارڈف میں 3 جون کو
 

فہد اشرف

محفلین
18423226_1590497857663337_8356145659501462668_o.jpg

کارڈف ہم آ رہے ہیں
18359267_1590476000998856_5008459585135316567_o.jpg

18422342_1590476317665491_4705068572401405853_o.jpg
 

فہد اشرف

محفلین
کارڈف کا نیشنل اسٹیڈیم آف ویلز (جو کہ بیل کا گھریلو میدان بھی ہے) چیمپئنز لیگ فائنل کے لیے بالکل تیار شیار ہے جہاں ریال میڈرڈ اور یووینٹوس آپس میں لڑے بھڑیں گی۔
باقی میڈرڈ کھپے وغیرہ
18809400_435587176812828_8295224265544826880_n.jpg
 
Top