ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

چوتھی پوزیشن
زبیر مرزا اور مقدس

پانچویں پوزیشن
فاتح ، نیلم اور مدیحہ گیلانی

اور چھٹی پوزیشن پر عائشہ عزیز

product_thumb.jpg
چلو جی ۔۔۔۔۔۔!!! پہلے چھٹی پوزیشن۔۔۔پھر تیسری اور اب پانچویں ۔۔واہ جی واہ کیا شاندار اعزاز ہے ہمارے لیے ۔۔۔شاباش مدیحہ صاحبہ ۔:applause:
 

قیصرانی

لائبریرین
جی جی دیجئے پھر کہ پانچویں سے پہلی پوزیشن پر کیسے آیا جائے ۔۔مقابلہ ختم ہو جانے کے بعد :battingeyelashes:
اگر اتنا ذہین ہوتا تو خود مقابلے میں شریک نہ ہو جاتا۔ میں نے وہ شتونگڑے (بشکریہ محب علوی، اس نے سمائیلی کا ترجمہ شتونگڑے کیا تھا) کے پس منظر میں کہا تھا :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ارے عینی تھوڑا وقفہ دیا کریں نا ۔۔اتنی جلدی جلدی شکست دیکھی نہیں جاتی نا ۔۔ ہر وقت ہار ۔۔۔ ہر بار ہار۔۔۔ بار بار ہار ۔۔نہ کریار:wasntme:
نہیں اپیا میں آپ کو جتوا کر ہی چھوڑوں گی اس لیئے جلدی جلدی بناتی ہوں
ویسے بھی ایک تعبیر اپیا بناتی ہیں اور ایک میں:happy:
 
Top