ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

نیرنگ خیال

لائبریرین
:applause::applause::applause:
سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو
کاش مجھے جوابات نا معلام ہوتے تو آج مجھے بھی کوئی انعام تو مل ہی جاتا :p
مبارک باد میں نے بھی دینی تھی بئی سب کو۔ آپ تمام لوگوں نے میری غیر موجودگی کا خوب فائدہ اٹھایا۔

ویسے آپ تھے اتنے دنوں سے
سب خیریت تو تھی نا
جی اپیا میں ذرا شہر سے باہر تھا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں سوچ رہا تھا کہ ایسے ہی چلنے دوں کم از کم سب خوش تو تھے نا اب جواب دوں گا کسی نے ریچیکنگ کا کہہ دیا تو کیا کروں گا:p
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جواب دینے کے ساتھ ساتھ میں آپ کو سارے سوالوں کے جواب دینے کا طریقہ بھی بتاتا ہوں میں نے تو بہت آسان کیا تھا لیکن پھر بھی سارے جواب درست نہیں ہوئے

میرے پسندیدہ لوگ۔
1-امیر لوگ
2-غریب لوگ
3-مخلص لوگ
سادےلوگ

پہلے سوال میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ عام طور پر امیر لوگ، غریب لوگ اور مخلص لوگوں میں سے ہی ایک سوال منتخب کیا جاتا ہے میں نے سادے لوگ اصافی ڈالہ آپ کو سمجھ آ جانی چاہے تھی کہ یہی اس کی پسند ہوگی لیکن بہت کم کو سمجھ آئی:p

میرا پسندیدہ ناول!!
1-پیرہ کامل
2-حجاز کی آندھی
3-میں ایک جاسوس تھا
4۔اور نیل بہتا رہا

نیلم یا پھر عینی کے سوالوں کے جواب میں میں نے پیرہِ کامل ہی منتخب کیا تھا اس سے بھی آپ پیرہ کامل کا اندازہ لگا سکتے تھے لیکن بات پھر وہی :p

میری پسندیدہ ڈش
1-بریانی
2-دال چاول
3۔پلاؤ
4۔سبزی

جو لوگ یہ جانتے ہیں کہ ہم ابوظہبی میں رہ کر آیا ہوں اور وہاں کھانا خود بناتا رہا ہوں ان کو شاید یاد ہو کہ میں ہفتے کے تین دل دال چاول ہی بناتا تھا:D اور ویسے بھی میں کہیں پہلے ذکر کر چکا ہوں دال چاول کا۔ ایک نہیں کہیں جگہوں پر

میرا خواب
1-کرکٹ اکیڈمی بنانا
2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
3-بکریوں اور مرغیوں کا فارم بنانا
4۔اپنا گھربنانا

یہاں بہت سارے اراکین یہ سمجھ رہے تھے کہ میرا خواب کمپیوٹر اکیڈمی بنانا تھا۔ یہاں میں آپ کو بتا دوں کے کمپیوٹر اکیڈمی کا تو میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا یہ تو بس رازق نے رزق کا سبب بنا دیا ہے انشاءاللہ۔ بکریوں اور مرغیوں کا فارم بنانے کا بھی میں نے ذکر کر دیا تھا ۔

میرے شوق
کتابیں پڑھنا
2۔انٹرنیٹ گردی کرنا
3۔ دوست بنانا
4۔شاعری کرنا

دیکھو بھائی اس سوال کا جواب تو بہت آسان تھا جب میں نے سوالوں میں ایک سوال یہ رکھا ہے کہ میرا پسندیدہ افسانہ نگار کون ہے۔ تو اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ لڑکے کو کتابیں پڑھنے کا شوق ہے پھر بھی، انٹرنیٹ، دوست بنانا وغیرہ جواب دے رہے تھے سب:p

میرا پسندیدہ سنگر
1۔راحت فتح علی خان
2-نصرت فتح علی خان
3-پٹھانے خاں
4۔عابدہ پروین

یوں تو جن سنگر کے نام میں نے لکھے ہیں ان سب کو ہی میں پسند کرتا ہوں اور سب کو سنتا ہوں لیکن سب سے زیادہ نصرت فتح علی خان ہی ہیں اور محفل پر کہیں دفعہ ذکر کر چکا ہوں اس کے علاوہ ان کی گائی ہوئی غزلیں اور قوالیاں بھی شئیر کرتا رہا ہوں:)

میرا پسندیدہ رشتہ
1-ماں بیٹے کا
2-میاں بیوی کا
3-بہن بھائی کا
4۔ ابو اور بیٹے کا

بہت بھائی کے رشتہ کا پسندیدہ ہونا تو میری بہن کو بھی پتہ نہیں چلا تو آپ کو کیا کہوں:ROFLMAO:

میری پسندیدہ سواری
1-پیدل چلنا
2-موٹر سائیکل
3-کار
4۔ ویگن
اوہ عقل والو یہ سوچوں کے پیدل چلنا کوئی سواری ہے:p اگر تین سواریوں کے درمیان ایک پیدل چلنا ہے تو پھر پیدل چلنا ہی پسند ہوگا نا۔ اس حوالے سے ایک بات سنا دوں۔ جب میں نے چاندنی چوک کام شروع کیا تھا تو ابو جی نے مجھے تین آپشن دیے تھے کام پر جانے کے لیے ایک سائکل لی دیتا ہوں دوسرا موٹر سائیکل لیے دیتا ہوں اور تیسرا لوکل گاڑیوں میں سفر کرنا۔ تو میں نے کہا تھا میں روز پیدل جایا کروں گا:p آپ مجھے کرایہ دے دیا کریں:D

میرا پسندیدہ لباس
1-پنٹ شرٹ
2-پنٹ کوٹ
3-دھوتی کرُتا
قمیض شلوار

یہاں تو تقریبا سب کا ہی جواب درست ہے بلکہ سب کا ہی درست ہے شکریہ:)

میرا پسندیدہ افسانہ نگار
1۔پریم چند
2۔منٹو
3۔غلام عباس
4۔ڈپٹی نذیر احمد
ویسے میں نے اپنے بلاگ پر پریم چند کے افسانے ٹائیپ کرنے کا پروگرام بھی بنایا تھا لیکن بعد میں پتہ چلا کہ وہ تو پہلے سے ہی ٹائیپ ہوئے ہیں تو پھر میں نے کاپی پیسٹ پر ہی گزارا کیا
 
نیلم

محفلین
میں پہلےپیرہ کامل لکھنےلگی تھی پھرسوچایہ تومیری پسندہےضروری نہیں آپ کی بھی ہو:)
واقعی ہم ایسےسوچتےتوکیابات تھی:)
 
تعبیر

محفلین
مبارک باد میں نے بھی دینی تھی بئی سب کو۔ آپ تمام لوگوں نے میری غیر موجودگی کا خوب فائدہ اٹھایا۔

جی اپیا میں ذرا شہر سے باہر تھا۔
اوہ
کہاں میں نے تو جواب ہی نہیں دیا یہاں
اللہ کا شکر ہے کہ آپ بزی تھے ورنہ مجھے اپ کی صحت کو لیکر پریشانی تھی :)
 
تعبیر

محفلین
جواب دینے کے ساتھ ساتھ میں آپ کو سارے سوالوں کے جواب دینے کا طریقہ بھی بتاتا ہوں میں نے تو بہت آسان کیا تھا لیکن پھر بھی سارے جواب درست نہیں ہوئے

میرے پسندیدہ لوگ۔
1-امیر لوگ
2-غریب لوگ
3-مخلص لوگ
سادےلوگ

پہلے سوال میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ عام طور پر امیر لوگ، غریب لوگ اور مخلص لوگوں میں سے ہی ایک سوال منتخب کیا جاتا ہے میں نے سادے لوگ اصافی ڈالہ آپ کو سمجھ آ جانی چاہے تھی کہ یہی اس کی پسند ہوگی لیکن بہت کم کو سمجھ آئی:p
ویسے مجھے پتہ تھا کہ آپ کا جواب یہی ہو گا

میرا پسندیدہ ناول!!
1-پیرہ کامل
2-حجاز کی آندھی
3-میں ایک جاسوس تھا
4۔اور نیل بہتا رہا

نیلم یا پھر عینی کے سوالوں کے جواب میں میں نے پیرہِ کامل ہی منتخب کیا تھا اس سے بھی آپ پیرہ کامل کا اندازہ لگا سکتے تھے لیکن بات پھر وہی :p
دوسروں کی نقل مارنا اچھی بات نہیں
اچھا بتائین تو سہی اسکے صفحے نمر 666 پر کیا لکھا ہوا ہے :p

1
میری پسندیدہ ڈش
-بریانی
2-دال چاول
3۔پلاؤ
4۔سبزی

جو لوگ یہ جانتے ہیں کہ ہم ابوظہبی میں رہ کر آیا ہوں اور وہاں کھانا خود بناتا رہا ہوں ان کو شاید یاد ہو کہ میں ہفتے کے تین دل دال چاول ہی بناتا تھا:D اور ویسے بھی میں کہیں پہلے ذکر کر چکا ہوں دال چاول کا۔ ایک نہیں کہیں جگہوں پر
مجھے یہ بھی پتہ تھا کیونکہ آپ خود بہت سادہ ہیں نا تبھی یہ پسند ہونی تھی

میرا خواب
1-کرکٹ اکیڈمی بنانا
2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
3-بکریوں اور مرغیوں کا فارم بنانا
4۔اپنا گھربنانا
یہ مجھے سو فیصد پتہ تھا کیونکہ آپ نے اسکا ذکر یہیں کہیں کیا تھا میرے ساتھ

میرے شوق
کتابیں پڑھنا
2۔انٹرنیٹ گردی کرنا
3۔ دوست بنانا
4۔شاعری کرنا

دیکھو بھائی اس سوال کا جواب تو بہت آسان تھا جب میں نے سوالوں میں ایک سوال یہ رکھا ہے کہ میرا پسندیدہ افسانہ نگار کون ہے۔ تو اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ لڑکے کو کتابیں پڑھنے کا شوق ہے پھر بھی، انٹرنیٹ، دوست بنانا وغیرہ جواب دے رہے تھے سب:p
ہائیں :confused: تو شاعری کا کیا ہوا
مجھے یاد ہے آپ کی اور میری یہاں شروع میں شاعری کو لیکر ہی ہوئی تھی نا
خرم بیٹے :ROFLMAO: آپ سے غلطی سے مسٹیک ہو گئی جبکہ آپ کو لڑکے کے بجائے بچہ لکھنا تھا نا :p

میرا پسندیدہ سنگر
1۔راحت فتح علی خان
2-نصرت فتح علی خان
3-پٹھانے خاں
4۔عابدہ پروین

یوں تو جن سنگر کے نام میں نے لکھے ہیں ان سب کو ہی میں پسند کرتا ہوں اور سب کو سنتا ہوں لیکن سب سے زیادہ نصرت فتح علی خان ہی ہیں اور محفل پر کہیں دفعہ ذکر کر چکا ہوں اس کے علاوہ ان کی گائی ہوئی غزلیں اور قوالیاں بھی شئیر کرتا رہا ہوں:)
اچھا کہاں اور کب

میرا پسندیدہ رشتہ
1-ماں بیٹے کا
2-میاں بیوی کا
3-بہن بھائی کا
4۔ ابو اور بیٹے کا

بہت بھائی کے رشتہ کا پسندیدہ ہونا تو میری بہن کو بھی پتہ نہیں چلا تو آپ کو کیا کہوں:ROFLMAO:
ویسے یہ نہیں پتہ تھا مجھے جبکہ اپنی بہن کو یہاں لیکر آنا ہی اسکا جواب تھا

میری پسندیدہ سواری
1-پیدل چلنا
2-موٹر سائیکل
3-کار
4۔ ویگن
اوہ عقل والو یہ سوچوں کے پیدل چلنا کوئی سواری ہے:p اگر تین سواریوں کے درمیان ایک پیدل چلنا ہے تو پھر پیدل چلنا ہی پسند ہوگا نا۔ اس حوالے سے ایک بات سنا دوں۔ جب میں نے چاندنی چوک کام شروع کیا تھا تو ابو جی نے مجھے تین آپشن دیے تھے کام پر جانے کے لیے ایک سائکل لی دیتا ہوں دوسرا موٹر سائیکل لیے دیتا ہوں اور تیسرا لوکل گاڑیوں میں سفر کرنا۔ تو میں نے کہا تھا میں روز پیدل جایا کروں گا:p آپ مجھے کرایہ دے دیا کریں:D
یہ جواب مشکوک ہے کیونکہ خرم یاد ہے آپ یہاں شروع میں کتنے دھاگے پوسٹ کرتے تھے اور اس میں ایک بار وین میں جانے کی بھی کوئی بات بتائی تھی
ویسے اب کیوں نہیں کرتے کچھ پوسٹ
 
زبیر مرزا

محفلین
مبارک باد میں نے بھی دینی تھی بئی سب کو۔ آپ تمام لوگوں نے میری غیر موجودگی کا خوب فائدہ اٹھایا۔
میں ذرا شہر سے باہر تھا۔
جب شہر سے باہر جایا کریں تو کشور ناہید کی طرح
جب میں نہیں تو شہر میں مجھ سا کوئی تو ہو
کہہ جایا کریں :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ویسے مجھے پتہ تھا کہ آپ کا جواب یہی ہو گا
ویسے تو آپ کو سارے ہی جواب پتہ تھے:D

دوسروں کی نقل مارنا اچھی بات نہیں
اچھا بتائین تو سہی اسکے صفحے نمر 666 پر کیا لکھا ہوا ہے :p
صفحہ نمبر 666 پر لکھا ہے جب کسی بات کا پتہ نا ہو تو تکا نہیں لگانا چاہے کیونکہ پیرہ کامل کے صفحات اتنے تھے ہی نہیں :p

مجھے یہ بھی پتہ تھا کیونکہ آپ خود بہت سادہ ہیں نا تبھی یہ پسند ہونی تھی

یہ مجھے سو فیصد پتہ تھا کیونکہ آپ نے اسکا ذکر یہیں کہیں کیا تھا میرے ساتھ
سادہ تو پتہ نہیں ہوں یا نہیں ہاں البتہ لوگ مجھے بےوقوف ضرور سمجھتے ہیں۔
اور جہاں ہاں یہاں ذکر ہوا تھا شاہد گیم کی وجہ سے
ہائیں :confused: تو شاعری کا کیا ہوا
مجھے یاد ہے آپ کی اور میری یہاں شروع میں شاعری کو لیکر ہی ہوئی تھی نا
خرم بیٹے :ROFLMAO: آپ سے غلطی سے مسٹیک ہو گئی جبکہ آپ کو لڑکے کے بجائے بچہ لکھنا تھا نا :p
بالکل شاعری کو لیے کر ہی بات شروع ہوئی تھی لیکن شاعری سےپہلے بھی مجھے کتابیں پڑھنے کا شوق تھا جو اب کچھ کم ہو گیا ہے۔
اچھا کیا آپ نے یاد کروا دیا ورنہ میں تو خود کو لڑکا ہی سمجھ رہا تھا :D

مائے نی مائے
سن چرخے دی میٹھی میٹھی
دل مر جانے نو کی ہویا سجناں
آ بھی جا رت بدل جائے گی

ویسے یہ نہیں پتہ تھا مجھے جبکہ اپنی بہن کو یہاں لیکر آنا ہی اسکا جواب تھا
اس کا جواب تو بنت شبیر کو بھی نہیں آیا

یہ جواب مشکوک ہے کیونکہ خرم یاد ہے آپ یہاں شروع میں کتنے دھاگے پوسٹ کرتے تھے اور اس میں ایک بار وین میں جانے کی بھی کوئی بات بتائی تھی
ویسے اب کیوں نہیں کرتے کچھ پوسٹ
اب آپ کا کیا مطلب ہے کہ میں ساری زندگی ہی پیدل چلا ہوں:D
پہلے ایسا ہوتا تھا کہ جو کچھ میرے ساتھ ہو جائے یا جو کچھ میں دیکھ لوںاس کو یہاں لکھ دیتا تھا لیکن اب پتہ نہیں کیوں دل نہیں کرتا بہت کم لکھتا ہوں بلاگ بھی ناراض ہے مجھ سے
 
تعبیر

محفلین
ویسے تو آپ کو سارے ہی جواب پتہ تھے:D
ہان اسکے باوجود میں نے اپنی عقل لڑانے کی کوشش کی اور آپ نے اپنے نمبر بڑھانے کی مجھے جوابات بتا کر :p

صفحہ نمبر 666 پر لکھا ہے جب کسی بات کا پتہ نا ہو تو تکا نہیں لگانا چاہے کیونکہ پیرہ کامل کے صفحات اتنے تھے ہی نہیں :p
اسکا مطلب ہے کہ پڑھ رکھی ہے سچی میں۔میرا بھی پسندیدہ ہے :p

سادہ تو پتہ نہیں ہوں یا نہیں ہاں البتہ لوگ مجھے بےوقوف ضرور سمجھتے ہیں۔
پھر آپ ہیں یا نہیں؟؟؟

بالکل شاعری کو لیے کر ہی بات شروع ہوئی تھی لیکن شاعری سےپہلے بھی مجھے کتابیں پڑھنے کا شوق تھا جو اب کچھ کم ہو گیا ہے۔
اچھا کیا آپ نے یاد کروا دیا ورنہ میں تو خود کو لڑکا ہی سمجھ رہا تھا :D
جبکہ آپ تو بچے ہیں ابھی :p

شکریہ بہت بہت

اس کا جواب تو بنت شبیر کو بھی نہیں آیا
پھر ہمارا کیا قصور

اب آپ کا کیا مطلب ہے کہ میں ساری زندگی ہی پیدل چلا ہوں:D
پہلے ایسا ہوتا تھا کہ جو کچھ میرے ساتھ ہو جائے یا جو کچھ میں دیکھ لوںاس کو یہاں لکھ دیتا تھا لیکن اب پتہ نہیں کیوں دل نہیں کرتا بہت کم لکھتا ہوں بلاگ بھی ناراض ہے مجھ سے

میرا مطلب تھا کہ آپ وین میں جاتے ہیں نا کہ پیدل
کیوں خرم لکھا کریں نا اتنا اچھا تو لکھتے تھے مزا آتا تھا اور روز نئے نئے ٹاپکس بھی پوسٹ کرتے تھے آپ :)
 
Top