ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

تعبیر

محفلین
ایک بار پھر تکے اور تیر مارنے کا وقت آگیا ہے سو تیار ہو جائیں اپنے اپنے تیر کمانوں میں کسنے کے لیے :p
اس دفعہ کی شخصیت ہے "خرم شہزاد خرم"
اسکے بعد زبیر مرزا کی باری ہے انہوں نے سوالات بھیج دیے ہیں :)
میں اس میں حصہ نہیں لے سکتی کہ خرم نے عقلمندی کا شاندار ثبوت دیتے ہوئے مجھے جوابات بھی بھیج دیے ہیں۔ :p
roses-desi-glitters-87.gif
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔

1-امیر لوگ​
2-غریب لوگ​
3-مخلص لوگ​
4۔​
سادےلوگ​

3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!
1-پیرہ کامل
2-حجاز کی آندھی
3-میں ایک جاسوس تھا
4۔اور نیل بہتا رہا
3899.gif
میری پسندیدہ ڈش
1-بریانی
2-دال چاول
3۔پلاؤ
4۔سبزی
3899.gif
میرا خواب
1-کرکٹ اکیڈمی بنانا
2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
3-بکریوں اور مرغیوں کا فارم بنانا
4۔اپنا گھربنانا
3899.gif
میرے شوق
1۔ کتابیں پڑھنا
2۔انٹرنیٹ گردی کرنا
3۔ دوست بنانا
4۔شاعری کرنا
3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر
1۔راحت فتح علی خان
2-نصرت فتح علی خان
3-پٹھانے خاں
4۔عابدہ پروین
3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
1-ماں بیٹے کا
2-میاں بیوی کا
3-بہن بھائی کا
4۔ ابو اور بیٹے کا
3899.gif
میری پسندیدہ سواری
1-پیدل چلنا
2-موٹر سائیکل
3-کار
4۔ ویگن
3899.gif
میرا پسندیدہ لباس
1-پنٹ شرٹ
2-پنٹ کوٹ
3-دھوتی کرُتا
4۔قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
1۔پریم چند
2۔منٹو
3۔غلام عباس
4۔ڈپٹی نذیر احمد
roses-desi-glitters-87.gif
گڈ لک ٹو ایوری ون :)
میں تو خاموشی سے ایک طرف کھڑی ہو کر انجوائے کی کر سکتی ہوں اب :)
 

فاتح

لائبریرین
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔
غریب لوگ

3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!
حجاز کی آندھی
3899.gif
میری پسندیدہ ڈش
دال چاول
3899.gif
میرا خواب
کمپیوٹر اکیڈمی بنانا

3899.gif
میرے شوق
انٹرنیٹ گردی کرنا

3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر
نصرت فتح علی خان

3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
ماں بیٹے کا

3899.gif
میری پسندیدہ سواری
موٹر سائیکل

3899.gif
میرا پسندیدہ لباس
قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
منٹو
 

زبیر مرزا

محفلین
ہارتو میں نے جانا ہی ہے لیکن دلِ ناتوں نے مقابلہ بھی ضرور کرنا ہے :)
roses-desi-glitters-87.gif
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔
4۔سادے لوگ​
3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!
2-حجاز کی آندھی
3899.gif
میری پسندیدہ ڈش
2-دال چاول
3899.gif
میرا خواب
2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
3899.gif
میرے شوق
4۔شاعری کرنا
3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر
2-نصرت فتح علی خان
3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
1-ماں بیٹے کا
3899.gif
میری پسندیدہ سواری
2-موٹر سائیکل
3899.gif
میرا پسندیدہ لباس
4۔قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
4۔ڈپٹی نذیر احمد
roses-desi-glitters-87.gif
 

نیلم

محفلین
میرے پسندیدہ لوگ۔
سادے لوگ
میرا پسندیدہ ناول!!
-حجاز کی آندھی
میری پسندیدہ ڈش
پلاؤ
میرا خواب
-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
میرے شوق
۔دوست بنانا
میرا پسندیدہ سنگر
-نصرت فتح علی خان
میرا پسندیدہ رشتہ
1-میاں بیوی
میری پسندیدہ سواری
2-کار
میرا پسندیدہ لباس
4۔قمیض شلوار
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
4۔ڈپٹی نذیر احمد
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں اس میں حصہ نہیں لے سکتی کہ خرم نے عقلمندی کا شاندار ثبوت دیتے ہوئے مجھے جوابات بھی بھیج دیے ہیں۔ :p
یہ تو مجھے لگتا ہے بہت تعریف ہو رہی ہے میری:D
 

قیصرانی

لائبریرین
ہارتو میں نے جانا ہی ہے لیکن دلِ ناتوں نے مقابلہ بھی ضرور کرنا ہے :)
roses-desi-glitters-87.gif
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔
4۔سادے لوگ​
3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!
2-حجاز کی آندھی
3899.gif
میری پسندیدہ ڈش
2-دال چاول
3899.gif
میرا خواب
2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
3899.gif
میرے شوق
4۔شاعری کرنا
3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر
2-نصرت فتح علی خان
3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
1-ماں بیٹے کا
3899.gif
میری پسندیدہ سواری
2-موٹر سائیکل
3899.gif
میرا پسندیدہ لباس
4۔قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
4۔ڈپٹی نذیر احمد
roses-desi-glitters-87.gif
روندو؟ :tongueout:
 
ہمم۔۔ یعنی ایک اور امتحان :)چلیے تیر مار دیتے ہیں :)
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔
3-مخلص لوگ


3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!

2-حجاز کی آندھی

3899.gif
میری پسندیدہ ڈش

3۔پلاؤ

3899.gif
میرا خواب

2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا

3899.gif
میرے شوق

2۔انٹرنیٹ گردی کرنا


3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر

2-نصرت فتح علی خان


3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
1-ماں بیٹے کا



3899.gif
میری پسندیدہ سواری

3-کار

3899.gif
میرا پسندیدہ لباس

4۔قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
1۔پریم چند
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔
-مخلص لوگ
3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!
حجاز کی آندھی
3899.gif
میری پسندیدہ ڈش
بریانی
3899.gif
میرا خواب
-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
3899.gif
میرے شوق
4۔شاعری کرنا
3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر
3-پٹھانے خاں
3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
4۔ ابو اور بیٹے کا
3899.gif
میری پسندیدہ سواری
-موٹر سائیکل
3899.gif
میرا پسندیدہ لباس
۔قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسان نگار
1۔پریم چند
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں حقیقت پسندی اور اپنی نا اہلی کا اعتراف دراصل
Multiple choice questions
میں مجھ سے کافی گڑبڑہوجاتی ہے :)
ایم سی کیو کا تو ایک ہی طریقہ ہوتا ہے حل کرنے کا۔ جن سوالات کے جوابات نہ آتے ہوں، بس تکے سے کہیں ٹک کرتے جائیں۔ عمل کریں اور پھر بتائیں :)
 

تبسم

محفلین
میں جتنا جناتی ہوں کوئی جان ہی نہیں سکتا خرم شہزاد خرم بھائی کو میں آگر حصہ لوں گی تو میرے جتنے نمبرس کوئی لاہی نہیں سکتا اسلیے آپ سب کو جیتنے کا موقع دے رہی ہوں:angel:
 
Top