ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔

1-امیر لوگ
2-غریب لوگ
3-مخلص لوگ

سادےلوگ

3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!
1-پیرہ کامل
2-حجاز کی آندھی
3-میں ایک جاسوس تھا
4۔اور نیل بہتا رہا
3899.gif
میری پسندیدہ ڈش
1-بریانی
2-دال چاول
3۔پلاؤ
4۔سبزی
3899.gif
میرا خواب
1-کرکٹ اکیڈمی بنانا
2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
3-بکریوں اور مرغیوں کا فارم بنانا
4۔اپنا گھربنانا
3899.gif
میرے شوق
1۔ کتابیں پڑھنا
انٹرنیٹ گردی کرنا
3۔ دوست بنانا
4۔شاعری کرنا
3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر
1۔راحت فتح علی خان
2-نصرت فتح علی خان
3-پٹھانے خاں
4۔عابدہ پروین
3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
1-ماں بیٹے کا
2-میاں بیوی کا
3-بہن بھائی کا
4۔ ابو اور بیٹے کا
3899.gif
میری پسندیدہ سواری
1-پیدل چلنا
2-موٹر سائیکل
3-کار
4۔ ویگن
3899.gif
میرا پسندیدہ لباس
1-پنٹ شرٹ
2-پنٹ کوٹ
3-دھوتی کرُتا
قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
پریم چند
2۔منٹو
3۔غلام عباس
4۔ڈپٹی نذیر احمد
 

تبسم

محفلین
یہ اپنے انیس بھیا سس کب سے ہو گئے:rollingonthefloor:
ہاہاہاہا میں نے اُن کا نام نہیں دیکھا تھا اُن کو پہچانا بھی نہیں میں نے کل شکایت کر رہے تھی میں نے اُن کو نہیں پہچانا پر اب یاد کر نے کی کوشش کر رہی ہوں کے میری اُن سے کہاں بات ہوئی تھی ڈرلگ رہا ہے:nailbiting: انس بھائی مجھے یہ کہتے نا دیکھ لیں :noxxx:
وہ میں بہت جلد کنفیوز ہو جاتی ہوں نا سیم سیم ایک جیسے ملتے جھولتے نام دیکھ کر اُپر سے نام یاد رکھنا افففففففففففففففففففففففففففففففف:confused2:
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہا میں نے اُن کا نام نہیں دیکھا تھا اُن کو پہچانا بھی نہیں میں نے کل شکایت کر رہے تھی میں نے اُن کو نہیں پہچانا پر اب یاد کر نے کی کوشش کر رہی ہوں کے میری اُن سے کہاں بات ہوئی تھی ڈرلگ رہا ہے:nailbiting: انس بھائی مجھے یہ کہتے نا دیکھ لیں :noxxx:
وہ میں بہت جلد کنفیوز ہو جاتی ہوں نا سیم سیم ایک جیسے ملتے جھولتے نام دیکھ کر اُپر سے نام یاد رکھنا افففففففففففففففففففففففففففففففف:confused2:
:laughing:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔
غریب لوگ

3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!
حجاز کی آندھی
3899.gif
میری پسندیدہ ڈش
دال چاول
3899.gif
میرا خواب
کمپیوٹر اکیڈمی بنانا

3899.gif
میرے شوق
انٹرنیٹ گردی کرنا

3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر
نصرت فتح علی خان

3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
ماں بیٹے کا

3899.gif
میری پسندیدہ سواری
موٹر سائیکل

3899.gif
میرا پسندیدہ لباس
قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
منٹو
آپ کے تین جواب درست ہیں تالیاں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہارتو میں نے جانا ہی ہے لیکن دلِ ناتوں نے مقابلہ بھی ضرور کرنا ہے :)
roses-desi-glitters-87.gif
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔
4۔سادے لوگ​
3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!
2-حجاز کی آندھی
3899.gif
میری پسندیدہ ڈش
2-دال چاول
3899.gif
میرا خواب
2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
3899.gif
میرے شوق
4۔شاعری کرنا
3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر
2-نصرت فتح علی خان
3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
1-ماں بیٹے کا
3899.gif
میری پسندیدہ سواری
2-موٹر سائیکل
3899.gif
میرا پسندیدہ لباس
4۔قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
4۔ڈپٹی نذیر احمد
roses-desi-glitters-87.gif
آپ کے چار جواب درست ہیں تالیاں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرے پسندیدہ لوگ۔
سادے لوگ
میرا پسندیدہ ناول!!
-حجاز کی آندھی
میری پسندیدہ ڈش
پلاؤ
میرا خواب
-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
میرے شوق
۔دوست بنانا
میرا پسندیدہ سنگر
-نصرت فتح علی خان
میرا پسندیدہ رشتہ
1-میاں بیوی
میری پسندیدہ سواری
2-کار
میرا پسندیدہ لباس
4۔قمیض شلوار
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
4۔ڈپٹی نذیر احمد
آپ کے تین جواب درست ہیں آپ کے لیے تھوڑی سی تالیاں:p
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہمم۔۔ یعنی ایک اور امتحان :)چلیے تیر مار دیتے ہیں :)
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔
3-مخلص لوگ


3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!

2-حجاز کی آندھی

3899.gif
میری پسندیدہ ڈش

3۔پلاؤ

3899.gif
میرا خواب

2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا

3899.gif
میرے شوق

2۔انٹرنیٹ گردی کرنا


3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر

2-نصرت فتح علی خان


3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
1-ماں بیٹے کا



3899.gif
میری پسندیدہ سواری

3-کار

3899.gif
میرا پسندیدہ لباس

4۔قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
1۔پریم چند
آپ کے بھی تین ہی جواب درست ہیں آپ کے لیے بھی اتنی ہی تالیاں جتنی نیلم کے لیے:p
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔
-مخلص لوگ
3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!
حجاز کی آندھی
3899.gif
میری پسندیدہ ڈش
بریانی
3899.gif
میرا خواب
-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
3899.gif
میرے شوق
4۔شاعری کرنا
3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر
3-پٹھانے خاں
3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
4۔ ابو اور بیٹے کا
3899.gif
میری پسندیدہ سواری
-موٹر سائیکل
3899.gif
میرا پسندیدہ لباس
۔قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسان نگار
1۔پریم چند

آپ کے صرف دو جواب درست ہے:)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔
سادہ لوگ

3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!
پیر کامل​
3899.gif
میری پسندیدہ ڈش
دال چاول
3899.gif
میرا خواب
مرغیاں اور بکریوں کا فارم

3899.gif
میرے شوق
شاعری کرنا

3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر
نصرت فتح علی خان

3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
ماں بیٹے کا

3899.gif
میری پسندیدہ سواری
موٹر سائیکل

3899.gif
میرا پسندیدہ لباس
قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
پریم چند
آپ کے سات جواب درست ہیں لیکن افسوس ہوا سارے درست نہیں ہوئے اور ایک سوال کا تو خاص طور پر افسوس ہوا "میرا پسند کا رشتہ والے سوال سے"
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
3899.gif
میرے پسندیدہ لوگ۔
4۔ سادےلوگ​
3899.gif
میرا پسندیدہ ناول!!
4۔اور نیل بہتا رہا
3899.gif
میری پسندیدہ ڈش
2-دال چاول
3899.gif
میرا خواب
2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
3899.gif
میرے شوق
1۔ کتابیں پڑھنا
3899.gif
میرا پسندیدہ سنگر
2-نصرت فتح علی خان
3899.gif
میرا پسندیدہ رشتہ
4۔ ابو اور بیٹے کا
3899.gif
میری پسندیدہ سواری
1-پیدل چلنا
3899.gif
میرا پسندیدہ لباس
4۔قمیض شلوار
3899.gif
میرا پسندیدہ افسانہ نگار
4۔ڈپٹی نذیر احمد
آپ کے 6 جواب درست ہیں بہت خوب تالیاں:applause:
 
Top