ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

نیرنگ خیال

لائبریرین
یعنی کہ ہم۔۔۔ ۔ عینی سچائی کا ساتھ دیتی ہے :)
بس جہان سچائی ہوگی وہاں میرا اور مقدس کا پہنچنا لازمی ہے :heehee:
یہ ہنسی تو کچھ اور ہی حقائق سے پردہ اٹھا رہی ہے۔:unsure: واللہ اعلم کس قسم کی سچائی زیر موضوع ہے۔ :whistle:
 
Top