سید عمران
محفلین
یہاں بھی جاناں لے آئے!!!جے جے برانڈ کی پرفیوم جانان بہت ہی عمدہ پرفیوم ہے ۔
یہاں بھی جاناں لے آئے!!!جے جے برانڈ کی پرفیوم جانان بہت ہی عمدہ پرفیوم ہے ۔
اور غلاف؟؟؟لحاف کے اوپر مخملی غلاف ڈالا جاتا ہے۔اس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ لحاف صاف رہتا ہے۔
یہ جعل سازی کے سارے کاروبار کون بتاتا ہے آپ کو؟؟؟بھیا پرفیوم کی بوتل کی نہ پھینکنے کی ایک وجہ اور بھی ہے سناُ ہے سارے برینیڈ ڈ پرفیومز کی بوتلیں دوبارہ لیاقت آباد میں جعلی پرفیومز بھر کے مارکیٹ میں آجاتی ہیں!!!!
ہم تیرہ سال HBL INVESTIGATION DIVISION کاحصہ رہے ہیں ملزمان سے تفتیش کے دوران بڑی باتیں پتہ لگتی تھیں ۔۔۔۔ایک سے ایک بڑا کلا کار نہ صرف مرد بلکہ خواتین بھی پیچھے نہ تھیںیہ جعل سازی کے سارے کاروبار کون بتاتا ہے آپ کو؟؟؟
یہ یقیناًاور غلاف؟؟؟
اس عظیم الشان انکشاف کے بعد آپ پر لازم ہوگیا ہے کہ ایک لڑی بنائیں۔۔۔ہم تیرہ سال HBL INVESTIGATION DIVISION کاحصہ رہے ہیں ملزمان سے تفتیش کے دوران بڑی باتیں پتہ لگتی تھیں ۔۔۔۔ایک سے ایک بڑا کلا کار نہ صرف مرد بلکہ خواتین بھی
اِنکو بھی ابھی سے اپنی ٹیم میں شامل کر لیں۔۔۔۔۔۔یہاں بھی جاناں لے آئے!!!
وہ تو ہمیں معلوم ہے۔۔۔یہ
یہ یقیناً
Cover کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔۔
ان میں پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں اور ادارے کے راز ہمُ آشکارہ کسطرح کر سکتے ہیں ۔۔اس عظیم الشان انکشاف کے بعد آپ پر لازم ہوگیا ہے کہ ایک لڑی بنائیں۔۔۔
اور ایک ایک کرکے ان سارے اہم قومی رازوں کا انکشاف کرتی جائیں!!!
بیچاری اماّں ہی کے سر پھینکتے ہونگےکیونکہ بیچاری ماؤں کا یہ قعطناً ہاتھ نہیں بٹاتے ہونگے بیگم کو چائے بنا کے دینے پر فوراً تیاروہ تو ہمیں معلوم ہے۔۔۔
ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ غلاف کا کیا حشر ہوتا ہےٍ۔۔۔
خان ساب اسے بھی نشر کریں ذرا!!!
جو حکم آپ کا!!!اِنکو بھی ابھی سے اپنی ٹیم میں شامل کر لیں۔۔۔۔۔۔
ناموں پر پردہ ڈال دیں۔۔۔ان میں پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں اور ادارے کے راز ہمُ آشکارہ کسطرح کر سکتے ہیں ۔۔
اور کرلیں بدگمانیاں۔۔۔بیچاری اماّں ہی کے سر پھینکتے ہونگےکیونکہ بیچاری ماؤں کا یہ قعطناً ہاتھ نہیں بٹاتے ہونگے بیگم کو چائے بنا کے دینے پر فوراً تیار
قومیائے گئے بینکوں کی ایک خوبی یہ بھی تھی کہ ملزمان کو سزا ضرور ملتی ہے اب نجی بینکوں نے یہ سلسلہ ختم کرکے فراڈ کرنے والوں کو کھلے عام چھوڑ دیا ہے یہ ایک الگ المیہ ہےاس عظیم الشان انکشاف کے بعد آپ پر لازم ہوگیا ہے کہ ایک لڑی بنائیں۔۔۔
اور ایک ایک کرکے ان سارے اہم قومی رازوں کا انکشاف کرتی جائیں!!!
کیا غلط بتایا ہے کسی نے؟جعل سازی کے سارے کاروبار کون بتاتا ہے آپ کو؟؟؟
کیونکہ ع کی حکمرانی پورے ملک پہ ہےناموں پر پردہ ڈال دیں۔۔۔
مثلاً فرضی نام رکھ لیں۔۔۔
یا محفلین میں سے جس کا نام پسند آئے (ہمارے علاوہ) اس کا نام ڈال دیں!!!
آپ شاعر لوگ ہیں بادشاہو، آپ سے کیا تکرار۔ لیکن اتنی بنیادی غلطی کی توقع شاعروں سے نہیں رکھی جا سکتی۔لفظ "خود" واحد کے لئے استعمال ہوتا ہے اور "ہمارے" جمع کے لئے۔
آپ شاعر لوگ ہیں بادشاہو، آپ سے کیا تکرار۔ لیکن اتنی بنیادی غلطی کی توقع شاعروں سے نہیں رکھی جا سکتی۔
ہر زبان کا اپنا اپنا اسلوب ہوتا ہے اور جو زبانیں ہم بولتے سمجھتے ہیں یا جن کا دم بھرتے ہیں جیسے عربی، فارسی، اردو اور دیگر علاقائی ان میں تو یہ عام بات ہے:
عربی میں اپنی شان دکھانے کے لیے جمع کا صیغہ بول کر واحد مطلب لیا جاتا ہے، جیسے قرآن میں بار بار ہے۔
فارسی میں مخاطب کو عزت و تکریم دینے کے لیےواحد کے لیے بھی جمع کا صیغہ بولا جاتا ہے۔
اردو والے انانیت سے بچنے کے لیے اپنے آپ کے لیے جمع کا صیغہ بے دریغ استعمال کرتے ہیں، شعروں کی مثالیں آپ کو یاد ہی ہونگی۔
باقی آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہی بنتا ہے کیونکہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی پنجابی اپنی بات کر رہا ہو اور جمع کا صیغہ استعمال کر جائے، ان شہزادوں کی تو کوئی بات"میں میں، میرا میرا" کی رٹ کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتی۔
سلیقہ تو سلیقہ ہوتا ہے۔۔۔۔ جب تک کوئی اور سند نہ دے کیا آپ اپنے سلیقے کو سلیقہ ہی نہ مانیں گے؟؟؟؟کیسی خود نمائی رچی بسی ہے عنوان میں۔ سلیقہ اپنے منہ سے کہنے میں تھوڑی ہوتا ہے!
اس کا عنوان ہونا چاہیئے تھا "ہمارے ٹوٹکے" جن کا کہ ذکر ہو رہا ہے!
ہمارے گھر میں ہوتا رہا ہے یہ کامہمارے ہاں تو پرفیوم کی شیشیوں کے علاوہ صابن کے کاغذی غلافوں کو بھی کچرے میں پھینکے جانے کے قابل ہونے لے لیے پہلے دھلے ہوئے کپڑوں کی الماری میں ڈالےجانے کا کورس کرنا پڑتا ہے ۔