ہمارے سلیقے

سید عمران

محفلین
بھیا پرفیوم کی بوتل کی نہ پھینکنے کی ایک وجہ اور بھی ہے سناُ ہے سارے برینیڈ ڈ پرفیومز کی بوتلیں دوبارہ لیاقت آباد میں جعلی پرفیومز بھر کے مارکیٹ میں آجاتی ہیں!!!!
یہ جعل سازی کے سارے کاروبار کون بتاتا ہے آپ کو؟؟؟
:thinking: :thinking: :thinking:
 
سیما علی

لائبریرین
یہ جعل سازی کے سارے کاروبار کون بتاتا ہے آپ کو؟؟؟
:thinking: :thinking: :thinking:
ہم تیرہ سال HBL INVESTIGATION DIVISION کاحصہ رہے ہیں ملزمان سے تفتیش کے دوران بڑی باتیں پتہ لگتی تھیں ۔۔۔۔:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:ایک سے ایک بڑا کلا کار نہ صرف مرد بلکہ خواتین بھی پیچھے نہ تھیں:notlistening:
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ہم تیرہ سال HBL INVESTIGATION DIVISION کاحصہ رہے ہیں ملزمان سے تفتیش کے دوران بڑی باتیں پتہ لگتی تھیں ۔۔۔۔:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:ایک سے ایک بڑا کلا کار نہ صرف مرد بلکہ خواتین بھی :notlistening:
اس عظیم الشان انکشاف کے بعد آپ پر لازم ہوگیا ہے کہ ایک لڑی بنائیں۔۔۔
اور ایک ایک کرکے ان سارے اہم قومی رازوں کا انکشاف کرتی جائیں!!!
 
سیما علی

لائبریرین
اس عظیم الشان انکشاف کے بعد آپ پر لازم ہوگیا ہے کہ ایک لڑی بنائیں۔۔۔
اور ایک ایک کرکے ان سارے اہم قومی رازوں کا انکشاف کرتی جائیں!!!
ان میں پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں اور ادارے کے راز ہمُ آشکارہ کسطرح کر سکتے ہیں ۔۔:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
 
سیما علی

لائبریرین
وہ تو ہمیں معلوم ہے۔۔۔
ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ غلاف کا کیا حشر ہوتا ہےٍ۔۔۔
خان ساب اسے بھی نشر کریں ذرا!!!
بیچاری اماّں ہی کے سر پھینکتے ہونگےکیونکہ بیچاری ماؤں کا یہ قعطناً ہاتھ نہیں بٹاتے ہونگے بیگم کو چائے بنا کے دینے پر فوراً تیار:lol::lol::lol::lol::lol:
 
سید عمران

محفلین
ان میں پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں اور ادارے کے راز ہمُ آشکارہ کسطرح کر سکتے ہیں ۔۔:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
ناموں پر پردہ ڈال دیں۔۔۔
مثلاً فرضی نام رکھ لیں۔۔۔
یا محفلین میں سے جس کا نام پسند آئے (ہمارے علاوہ) اس کا نام ڈال دیں!!!
 
سیما علی

لائبریرین
اس عظیم الشان انکشاف کے بعد آپ پر لازم ہوگیا ہے کہ ایک لڑی بنائیں۔۔۔
اور ایک ایک کرکے ان سارے اہم قومی رازوں کا انکشاف کرتی جائیں!!!
قومیائے گئے بینکوں کی ایک خوبی یہ بھی تھی کہ ملزمان کو سزا ضرور ملتی ہے اب نجی بینکوں نے یہ سلسلہ ختم کرکے فراڈ کرنے والوں کو کھلے عام چھوڑ دیا ہے یہ ایک الگ المیہ ہے :crying3:
 
Ali Baba

محفلین
لفظ "خود" واحد کے لئے استعمال ہوتا ہے اور "ہمارے" جمع کے لئے۔
آپ شاعر لوگ ہیں بادشاہو، آپ سے کیا تکرار۔ لیکن اتنی بنیادی غلطی کی توقع شاعروں سے نہیں رکھی جا سکتی۔

ہر زبان کا اپنا اپنا اسلوب ہوتا ہے اور جو زبانیں ہم بولتے سمجھتے ہیں یا جن کا دم بھرتے ہیں جیسے عربی، فارسی، اردو اور دیگر علاقائی ان میں تو یہ عام بات ہے:

عربی میں اپنی شان دکھانے کے لیے جمع کا صیغہ بول کر واحد مطلب لیا جاتا ہے، جیسے قرآن میں بار بار ہے۔
فارسی میں مخاطب کو عزت و تکریم دینے کے لیےواحد کے لیے بھی جمع کا صیغہ بولا جاتا ہے۔
اردو والے انانیت سے بچنے کے لیے اپنے آپ کے لیے جمع کا صیغہ بے دریغ استعمال کرتے ہیں، شعروں کی مثالیں آپ کو یاد ہی ہونگی۔

باقی آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہی بنتا ہے کیونکہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی پنجابی اپنی بات کر رہا ہو اور جمع کا صیغہ استعمال کر جائے، ان شہزادوں کی تو کوئی بات"میں میں، میرا میرا" کی رٹ کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتی۔
 
محمداحمد

بھیا بات یہ ہے کہ آپ زیادہ گہرائی میں چلے گئے۔ سادہ سی بات تھی کہ یہاں سب محفلین نے ایک دوسرے سے اپنے اپنے تجربات شریک کرنا تھے۔ اس کے لئے "میرا یا میرے" کا لفظ نہیں آ سکتا۔ اگر لکھا ہوتا تو بالکل غلط ہوتا اور دھاگے کے مقصد سے روگردانی ہوتی۔ آپ براہِ کرم پہلا مراسلہ پھر سے پڑھ لیجے کہ جس میں ایک دوسرے سے سیکھنے کی بات کی گئی ہے اپنا تجربہ کسی کو سکھانے کی بات نہیں کی گئ۔

اور اس میں ہمارے شاعر ہونے کا کوئی قصور نہیں ہے۔

محفل اور محفل رُکنیت کا تقاضہ یہ ہے کہ "ہم " یعنی "ہم سب" ایک دوسرے کی تکریم کا ہر ممکن خیال کریں اور لا یعنی باتوں کے ذریعے کسی کوبے جا ہدفِ تنقید نہ بنائیں! اور نہ ہی اس مقصد کے لئے علاقائی اور لسانی تعصب کو استعمال کریں۔

اگر آپ کو اس دھاگے سے دلچسپی نہیں تو آپ اسے نظر انداز کر دیں، اور اُن دھاگوں پر توجہ دیں جو آپ کی دلچسپی کے ہیں۔ اگر آپ کی دلچسپی ،محض یہی ہے جو کچھ آپ کر رہے ہیں تو عنقریب محفل میں آپ کو ایک نئی شناخت سے آنا پڑے گا۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
کیسی خود نمائی رچی بسی ہے عنوان میں۔ سلیقہ اپنے منہ سے کہنے میں تھوڑی ہوتا ہے!

اس کا عنوان ہونا چاہیئے تھا "ہمارے ٹوٹکے" جن کا کہ ذکر ہو رہا ہے!
سلیقہ تو سلیقہ ہوتا ہے۔۔۔۔ جب تک کوئی اور سند نہ دے کیا آپ اپنے سلیقے کو سلیقہ ہی نہ مانیں گے؟؟؟؟

ویسے بھی پاکستانی کلچر میں یہ سند بعد از وقت ہی ملتی ہے۔۔۔۔۔ پھر ساری دنیا کو دیکھا دیکھا کر بیزار کرنے کا رواج عام ہے۔۔۔۔

(علی بابا کی آئی ڈی پر ایک ٹیپیکل ساس کا گمان گزرا اس مراسلے کو پڑھ کر :rollingonthefloor:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہمارے ہاں تو پرفیوم کی شیشیوں کے علاوہ صابن کے کاغذی غلافوں کو بھی کچرے میں پھینکے جانے کے قابل ہونے لے لیے پہلے دھلے ہوئے کپڑوں کی الماری میں ڈالےجانے کا کورس کرنا پڑتا ہے ۔
ہمارے گھر میں ہوتا رہا ہے یہ کام:)
 
Top