سیما علی
لائبریرین
کہ صبح بیگم کہ لئیے چائے بنارہے ہونگے اے خاں صاحبلازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!!!
کہ صبح بیگم کہ لئیے چائے بنارہے ہونگے اے خاں صاحبلازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!!!
ایسا بھی ٹھیک ہے۔کہ صبح بیگم کہ لئیے چائے بنارہے ہونگے اے خاں صاحب
اور چائے صحیح نہ بنانے کے جرم میں بہت کچھ سن رہے ہوں گے خان صاحب!!!کہ صبح بیگم کہ لئیے چائے بنارہے ہونگے اے خاں صاحب
خواب آپکے، تعبیر کسی اور کو مل رہی ہے۔۔۔ اللہ کی شاناب اٹھ جاؤ صبح ہوگئی!!!
جاسمن بٹیا
جب گرم کپڑے رکھیں تو اُن میں اکثر رکھے رہنے کی وجہ اے اکثر بدبو آتی جو دھلنے کے بعد بھی نہیں جاتی پرفیوم کی خالی بوتلیں رکھ دیں جب بھی نکالیں گی اچھی سی خوشبو آئے گی لحاف اور کمبل میں بھی جب رکھیں ایسا ہی کیجیے ،یہ نسخہ آزمودہ ہے ۔۔۔۔۔۔
زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔خواب آپکے، تعبیر کسی اور کو مل رہی ہے۔۔۔ اللہ کی شان
یہ تو بڑی اچھی بات ہے ۔۔ایسا بھی ٹھیک ہے۔
بعض اوقات کتابوں کو بھی دیمک لگ جاتی ہے۔ تو نیم کے پتے کتابوں کو دیمک سے بچاتے ہیں۔براہِ مہربانی کتابوں کی الماری میں نیم کے پتے رکھنے کے فوائد پر روشنی ڈالیے!!!
ہمارے ہاں تو پرفیوم کی شیشیوں کے علاوہ صابن کے کاغذی غلافوں کو بھی کچرے میں پھینکے جانے کے قابل ہونے لے لیے پہلے دھلے ہوئے کپڑوں کی الماری میں ڈالےجانے کا کورس کرنا پڑتا ہے ۔یہ تو بہت اچھی تدبیر ہے۔ ان شاءاللہ میں عمل کروں گی۔
بھیا پرفیوم کی بوتل کی نہ پھینکنے کی ایک وجہ اور بھی ہے سناُ ہے سارے برینیڈ ڈ پرفیومز کی بوتلیں دوبارہ لیاقت آباد میں جعلی پرفیومز بھر کے مارکیٹ میں آجاتی ہیں!!!!ہمارے ہاں تو پرفیوم کی شیشیوں کے علاوہ صابن کے کاغذی غلافوں کو بھی کچرے میں پھینکے جانے کے قابل ہونے لے لیے پہلے دھلے ہوئے کپڑوں کی الماری میں ڈالےجانے کا کورس کرنا پڑتا ہے ۔
ہمارے ہاں تو پرفیوم کی شیشیوں کے علاوہ صابن کے کاغذی غلافوں کو بھی کچرے میں پھینکے جانے کے قابل ہونے لے لیے پہلے دھلے ہوئے کپڑوں کی الماری میں ڈالےجانے کا کورس کرنا پڑتا ہے ۔
بھیا پرفیوم کی بوتل کی نہ پھینکنے کی ایک وجہ اور بھی ہے سناُ ہے سارے برینیڈ ڈ پرفیومز کی بوتلیں دوبارہ لیاقت آباد میں جعلی پرفیومز بھر کے مارکیٹ میں آجاتی ہیں!!!!
پرفیوم کی خوبصورت شیشیوں میں منی پلانٹ لگانے کا مجھے شوق ہے اور کئی بار میں نے ایسا کیا۔ لیکن فی الحال میرے پاس نہیں ہیں۔ہمارے ہاں تو پرفیوم کی شیشیوں کے علاوہ صابن کے کاغذی غلافوں کو بھی کچرے میں پھینکے جانے کے قابل ہونے لے لیے پہلے دھلے ہوئے کپڑوں کی الماری میں ڈالےجانے کا کورس کرنا پڑتا ہے ۔
کافور نہیں فینائل۔کافور اس طرح کا کچھ نام ہوتا ہے۔اس کی گولیاں رکھنے سے بھی بدبو نہیں آتی۔
جے جے برانڈ کی پرفیوم جانان بہت ہی عمدہ پرفیوم ہے ۔صرف لیاقت آباد!
سیما جی! ساری آبادیات میں آتی ہیں۔ سنا ہے کہ پاکستان میں نمبر ایک پرفیوم نہیں ملتا۔ اگر ملتا ہو تو صرف بڑے برانڈز پہ ملتا ہو۔