محمد تابش صدیقی
منتظم
اس کے علاوہ دال کے ساتھ بھی ایک وقت خشکا چاول بنتے ہیں۔اور جمعہ کو چاول کی کوئی ڈش۔
اس کے علاوہ دال کے ساتھ بھی ایک وقت خشکا چاول بنتے ہیں۔اور جمعہ کو چاول کی کوئی ڈش۔
ہممم۔۔۔ہمارے ہاں شامی کباب، کوفتے، کٹلس، رولز بنا کر فریز کر دیے جاتے ہیں، اور بوقتِ ضرورت استعمال ہوتے رہتے ہیں۔ اس کا ایک فائدہ یہ بھی رہتا ہے کہ کوئی مہمان آئے اور فوری طور پر کچھ تیار کرنا پڑے تو مسئلہ نہیں ہوتا۔ بلکہ اگر خواتین گھر پر نہ ہوں تب بھی چائے کے لوازمات تیار ہو جاتے ہیں۔
ہماری طرف بنتا ہے یہ بھی۔
چکن کا شوربا گاڑا بنانا کے لئے پیاز شامل کریں
کیا کہتے ہیں تابش لکھنوی بھائی! قلمی نام تو اچھا رہے گا!لکھنو والوں کے ڈانڈے کہیں نہ کہیں مل جایا کرتے ہیں
لکھنؤ بہت پرانی بات ہو گئی اب تو۔کیا کہتے ہیں تابش لکھنوی بھائی! قلمی نام تو اچھا رہے گا!
سلیقہ، طور طریقے اور قرینے کو بھی کہا جاتا ہے۔کیسی خود نمائی رچی بسی ہے عنوان میں۔ سلیقہ اپنے منہ سے کہنے میں تھوڑی ہوتا ہے!
کیسی خود نمائی رچی بسی ہے عنوان میں۔ سلیقہ اپنے منہ سے کہنے میں تھوڑی ہوتا ہے!
اس کا عنوان ہونا چاہیئے تھا "ہمارے ٹوٹکے" جن کا کہ ذکر ہو رہا ہے!
اور تو اور سلیقے سے سارا دن رکھی چیزیں بے ترتیب کر دینا تولیہ نہا کر غسل کی زمین پر پھینک آناوہ یہاں بدسلیقگی کی تراکیب شریک کریں۔
مثلاً گھر میں آتے ہی جوتے دائیں بائیں پھینکنا۔
جرابیں اتار کر بہن یا بیوی کے عین سامنے رکھ دینا۔ وغیرہ۔
مدد میں اُلٹا کام پھیلائیں گےلکھیں نہیں سیکھیں۔ اور بھابھی کی مدد کریں کچن اور گھر کے کام کرنے میں۔
وہ یہاں بدسلیقگی کی تراکیب شریک کریں۔
مثلاً گھر میں آتے ہی جوتے دائیں بائیں پھینکنا۔
جرابیں اتار کر بہن یا بیوی کے عین سامنے رکھ دینا۔ وغیرہ۔
اور تو اور سلیقے سے سارا دن رکھی چیزیں بے ترتیب کر دینا تولیہ نہا کر غسل کی زمین پر پھینک آنا
ہمممم۔۔۔۔مدد میں اُلٹا کام پھیلائیں گے
کوشش تھی کہ دوسرں کے منہ سے کہلوایا جائے ... (بے چارگی والا شتونگڑہ)سلیقہ اپنے منہ سے کہنے میں تھوڑی ہوتا ہے!
الحمدللہ ہم سب اس سرزمین کی پیداوار ہیں لیکن آباء کا تعلق ایک علاقے سے ہونے کی وجہ سے زبان رہن سہن اور پکوانوں میں مشابہت و یکسانیت مل جاتی ہےلکھنؤ بہت پرانی بات ہو گئی اب تو۔
میں تو اسلام آبادی، یا زیادہ سے زیادہ کراچوی ہو سکتا ہوں۔
انڈوں کی ترکاری۔یہ کیا ہوتا ہے؟
ہوٹل والوں کی زبان میں انڈا ٹماٹرانڈوں کی ترکاری۔
ہمارے سب سے بڑے بھائی کی شادی کے موقع پر ہم نے رضائیاں، تلائیاں اور تکیے سلوا لیے تھے، جو بعد میں سب بہن بھائیوں کی شادی پر کام آئے، اور اب ہمسایے، رشتہ دار وغیرہ بھی ضرورت پڑنے پر لے جاتے ہیں۔ایک رشتہ دار کے ہاں فوتگی پہ جانا ہوا تو باوجود اس کے کہ ان کے ماشاءاللہ سب کے سب بیٹے شادی شدہ تھے ، گھر کے بستروں اور خاص طور پہ رضائیوں کی بجائے بازار سے کرائے پہ منگوائی گئی تھیں کہ بس۔۔۔ کچھ نہ پوچھیے کیسے گذارہ کیا۔ کوئی مجبوری رہی ہو گی یقیناً۔ اللہ ان سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
لیکن اس واقعہ سے میں نے بہت سبق سیکھا۔ اب میں نے عام طور پہ جتنے بستر رکھے جاتے ہیں، ان سے کہیں زیادہ تعداد میں نئے بستر بنائے ہیں اور خاص طور پہ رضائیاں۔
اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے اور خوشیوں کے مواقع آئیں اور مہمان آئیں۔ آمین!