عسکری
معطل
پلس پلس ہوتی ہے رائل ماؤنڈڈ ہو یا پنجاب پلستصحیح کر لیں : رائل کنیڈئین ماؤنڈڈ پولیس
پلس پلس ہوتی ہے رائل ماؤنڈڈ ہو یا پنجاب پلستصحیح کر لیں : رائل کنیڈئین ماؤنڈڈ پولیس
خود ساختہ القابات کیا ہوتے ہیں؟۔۔۔ اگر ایک علمی شخصیت کو اسکے لاکھوں پسند کرنے والے کسی مخصوص لقب سے پکارتے ہیں تو اس میں آپ کو کیا تکلیف ہے؟۔۔۔ اگر آپ اس شخص کو اس مخصوص لقب کا مستحق نہیں سمجھتے تو کس نے کہا ہے کہ آپ اسے اس لقب سے پکاریں۔۔۔ آپ بیشک اسے اسکے نام سے ہی مخاطب کریں، لیکن خرابی اور فساد کا دروازہ اس وقت کھلتا ہے جب آپ اس لقب کو توڑ مڑوڑ کر نام بگاڑ کر استعمال کریں۔۔۔ یہ مسلمانوں کا شیوہ نہیں ہے
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
کن دونوں میں ؟محترم بھائی ان دونوں میں کیا فرق ہے ۔ ؟
میں نے جو کہنا تھا کہہ دیا۔۔۔ اب آپ اسے سمجھنے کی بجائے آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں تو یہ آپکی مرضی۔ اگر مسلمان ہو تو ایک حدیث لکھ رہا ہوں اس پر غور کرلینا۔۔۔
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " کسی بھی قوم کے سردار کی تکریم کرو"۔۔۔ اکرموا سیّد القوم
آپکو بات کی ابھی تک سمجھ نہیں آئی۔۔۔اور امید ہے کہ آئے گی بھی نہیں۔۔۔۔چنانچہ آج سے تمہیں اگنور کیا جاتا ہےبہت شکریہ بھائی ، کہ آپ نے میری آئیں بائیں شائیں پڑھی اور انکے مدلل اور ٹھوس جوابات دیے
جہاں تک بات میرے آقا (نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم) کی حدیث ہے ، تو میرے اور میری قوم کے سردار اور مشعل راہ تو فقط آپ (نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم) ہی ہیں ، اور آپ(نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم) کی عزت پر جان بھی حاضر ہے۔
البتہ آپ اپنے سرداروں کا تفصیلا لکھ بھیجئے تاکہ اس لسٹ کو شامل موضوع نہ کیا جائے اور آپکی دل آزاری بھی نہ ہو۔
آپکو بات کی ابھی تک سمجھ نہیں آئی۔۔۔ اور امید ہے کہ آئے گی بھی نہیں۔۔۔ ۔چنانچہ آج سے تمہیں اگنور کیا جاتا ہے
گزر گیا جو زمانہ اُسے بھلا ہی دو ۔۔۔ طاہر القادری صاحب اب ماضی کا حصہ بن چکے! انہیں بخش دیا جائے ۔۔۔
ایک بات کوئی عقلمند سمجھائے مجھے
دھرنے کے دوران جب راجہ رینٹل کی گرفتاری کی خبر ائی تو قادری نے نعرے لگوائے سجدے کیے کرائے خوشیاں بانٹیں
پھر اسی گرفتار وزیر اعظم کے سائن والے پرچے کو لے کر چل دیا ایس کیوں؟
اور نواز لیگ کو سب سے زیادہ تکلیف تھی قادری سے کیوں کہ انہیں اپنی باری جاتی دکھائی دے رہی تھی ؟
عمران نے اچھا کیا نا اس جوائن نا کر کے ؟
یہ دو سال پہلے تک تو ماؤنٹڈ ہوتی تھی، اب ماؤنڈڈ ہو گئی؟تصحیح کر لیں : رائل کنیڈئین ماؤنڈڈ پولیس
باقی بات ٹھیک ہے لیکن نام نہ بگاڑیں ۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ ۔ساری خبر بکواس ہے ، یہ سیٹ کنفرمڈ تھیں ، اور یہ کب سے اصول بن گیا کہ آپ کو واپسی کی سیٹ بک کروا کر ہی پاکستان جانے دیا جاتا ہے
اس ویب کو کھولیں:
http://www.emirates.com/uk/english/index.aspx
تیسری آپشن : Manage Existing Booking : پر کلک کریں۔
Last name : Qadri
Booking reference: J4F7QS
شیخ الفنکارصاحب کی بہو اور انکی جماعت کے ایک اور بندے کی سیٹ ابھی بھی کنفرمڈ حالت میں موجود ہے جبکے ، میڈیا میں چھترول کے بعد شیخ الفنکارصاحب کی سیٹ کینسل کروا دی گئی ہے۔
کنٹینر پہن کر بھاگنا جائز ہے ۔برقع پہن کر بھاگنا جائز نہیں۔۔باقی باتیں رہنے دیں۔۔تپش بڑھ جائے گی۔۔
اعوان صاحب ، سُرخ الفاظ کی یہاں کیا تُک بنتی ہے؟۔ساری خبر بکواس ہے ، یہ سیٹ کنفرمڈ تھیں ، اور یہ کب سے اصول بن گیا کہ آپ کو واپسی کی سیٹ بک کروا کر ہی پاکستان جانے دیا جاتا ہے
اس ویب کو کھولیں:
http://www.emirates.com/uk/english/index.aspx
تیسری آپشن : Manage Existing Booking : پر کلک کریں۔
Last name : Qadri
Booking reference: J4F7QS
شیخ الفنکارصاحب کی بہو اور انکی جماعت کے ایک اور بندے کی سیٹ ابھی بھی کنفرمڈ حالت میں موجود ہے جبکے ، میڈیا میں چھترول کے بعد شیخ الفنکارصاحب کی سیٹ کینسل کروا دی گئی ہے۔
اور یہ بھی ضروری نہیں کہ جس شخص کو آپ پسند نہ کرتے ہوں اس کے بارے میں غیر اخلاقی القاب و الفاظ لکھیں۔ پڑھنے والے معقول بات پڑھنا پسند کرتے ہیں ۔ غیر مہذب الفاظ اور غیر معقول باتیں نہیں۔میرے نہایت محترم بھائی ، یہ کوئی ضروری نہیں کہ جو شخص آپ کے لیے انتہائی باعث عزت ہو ، دوسرے بھی اسے اُسی نظر سے دیکھیں ، اگر آپ کے پاس اپنی بات کو منوانے کی 100 وجوہات ہوں گی تو کیا پتہ اگلے بندے کے پاس 200 ہوں۔
اب اسکا یہ فیصلہ کون کرے کہ کون غلط ہے اور کون صحیح ؟ ، اسلیے یہ میرا خیال ہے پڑھنے والے پر چھوڑ دیا جائے تاکہ وہ دونوں اطراف کی تصویر دیکھ کر خود فیصلہ کر لیں۔